"لاہور کے بڑھتے ہوئے دل کے مریضوں کی ضرورت کے پیشِ نظر "جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی" کا آغاز کیا گیا، جو آج مکمل طور پر فعال ہے اور یہاں پہلی انجیوگرافی بھی کامیابی سے انجا�� دی جا چکی ہے۔"
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کی افتتاحی تقریب سے خطاب ۔
"خدمت ایک ایسی نعمت ہے جو ہر کسی کو عطا نہیں ہوتی۔ اللّٰہ تعالیٰ نے جسے بھی یہ ذمہ داری اور اختیار دیا ہے، وہ اسے امانت ��مجھ کر خلوص اور بہترین انداز میں نبھائے۔ عوام کی خدمت دنیا اور آخرت دونوں میں اجر کا باعث ہے۔"
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کی افتتاحی تقریب سے خطاب ۔
وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کی ٹیم کو شاباش۔
وزیرِ اعلیٰ پنجاب کا بیرونِ ملک میں بہترین پریکٹس اور مراعات چھوڑ کر وطن واپس آنے اور پاکستان میں اپنی خدمات پیش کرنے پر ڈاکٹر حسنات کو خصوصی طور پر خراجِ تحسین۔
“پنجاب کے عوام کا نا صرف سرکاری علاج ہو رہا ہے بلکہ سرجری فری ہو رہی ہے، پروسیجرز فری ہو ر��ے ہیں، گھروں میں ادویات مفت ڈیلیور ہو رہی ہیں۔۔۔ ایسا کسی بیرون ملک میں بھی نہیں ہوتا لیکن آج پنجاب میں ہو رہا ہے”
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا جناح انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کی افتتاحی تقریب سے خطاب!
“مسلم لیگ (ن) وہ جماعت ہے جسکا مزاج خدمت، ڈویلپمنٹ اور پروگریس ہے جس پر مجھے فخر ہے”
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا جناح انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کی افتتاحی تقریب سے خطاب!
"جدید ترین طبی سہولیات سے آراستہ جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی 16 ارب روپے کی لاگت سے مکمل ہوا ہے۔ یہاں جدید ترین آپریشن تھیٹرز، اسٹیٹ آف دی آرٹ ٹیکنالوجی، AI-Enabled انجیوگرافی اور ہائبرڈ آپریشن تھیٹر سمیت عالمی معیار کی طبی سہولیات فراہم کی گئی ہیں۔"
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کی افتتاحی تقریب سے خطاب
“جناح انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے لیے جو ڈائریکٹر نرسنگ ہیں وہ نیوزیلینڈ سے پی ایچ ڈی ہیں، سٹیٹ آف دی آرٹ الیکٹرو فزیالوجی لی��ز ہیں اور شاید پہلی مرتبہ بہترین سٹاف بھی ہے جو پنجاب کی عوام کی خدمت کرے گا”
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا جناح انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کی افتتاحی تقریب سے خطاب!
“پنجاب کے جن اضلاع میں دل کے امراض کے علاج کا کوئی تصور بھی نہیں کر سکتا تھا آج وہاں 16 کیتھ لیبز بن چُکی ہیں اور پُورے پنجاب میں دل کے خطرناک ترین امراض کا علاج بالکل مفت ہو رہا ہے”
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا جناح انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کی افتتاحی تقریب سے خطاب!
راولپنڈی اور ملحقہ مضافاتی علاقوں میں چار روز سے مسلسل بارشیں
گزشتہ روز 145 ملی میٹر بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آئے لیکن وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پر متعلقہ ادارے فیلڈ میں متحرک رہے اور تمام متاثرہ علاقوں کو کلیئر کر دیا گیا۔۔
Begging for relief through appeals and backchannel deals. Absolutely, what a fight!
Pleading for mercy just to secure a comfortable exit. Indeed what a courage!
Placing trust in guarantees while keeping up an illusion for followers. Truly what a faith!
Yesterday’s "defiant champion" begging his way out to a hospital room. Undoubtedly beyond reality!
لاہور پھر رنگوں سے سجے گا! وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بَسنت لاہور 2027 کا اعلان کر دیا۔ 12، 13 اور 14 مارچ 2027 کو لاہور ایک بار پھر رنگ، ثقافت، موسیقی اور جشن کی رونقوں سے جگمگائے گا۔ ��اکستان اور دنیا بھر میں بسنے والے پاکستانیوں کو لاہور کی اس خوبصورت روایت کا حصہ بننے کی دعوت۔