السلام علیکم
اَلْحَمْدُ للهِ الَّذِیْ عَافَانِیْ فِیْ جَسَدِیْ وَرَدَّ عَلَیَّ رُوْحِیْ وَأَذِنَ لِیْ بِذِکْرِهِ
سب تعریف الله کے لیے ہے جس نے میرے جسم کو عافیت دی اور مجھ پر میری روح لوٹائی اور مجھے اپنے ذکر کی توفیق دی
حضرت محمد جاگنے کے بعد یہ دعا پڑھتے
صبح بخیر
🕌 🤲🕋
😜ٹیچر: love کس نے ایجاد کیا؟
پپو:چین نے.
ٹیچر :وہ کیسے؟
پپو :کیونکہ اسکی نہ کوئی گارنٹی ہے
اور نہ ہی کوئی وارنٹی
چلے تو چاند تک نہ چلے تو شام تک😜
مسٹر پرفیکٹ ✌
والد کی نماز جنازہ میں کسی بھی بولی وڈ شخصیت کی شرکت نہ کرنے پر ان کے بیٹے نے امیتابھ بچن اور گووندا سمیت دیگر افراد کے رویوں پر بھی بات کی تھی
https://t.co/dXa5M2LD23
#bollywood#india#celebrity#dawnnews#kaderkhandeath
السلام علیکم
صبح بخیر
اللہ جب حفاظت کرنے پر آتا ہے تو سب سے کمزور مکڑی کے جالے کی دیوار راستے میں حائل کردیتا ہے جسے دنیا کی سب سے بڑی طاقت بھی نہیں گرا سکتی اس لۓ بھروسہ اور یقین صرف اللہ تعالی کی ذات پر رکھیں کیونکہ وہ مسب الاسباب ہے