وزیر خارجہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی موثر سفارتی کاوشوں کا نتیجہ ۔
ایران پاکستان سرحد پر بارڈر مارکیٹ اور بجلی کی ٹرانسمیشن لائن کا افتتاح۔
ان اقدامات سے روزگار کے مواقع ، تجارتی رابطے اور 100 میگاواٹ بجلی کی فراہمی ممکن ہو گی
@BBhuttoZardari@sharjeelinam
We condemn the attack on the office of Pakistan Peoples Party - PPP District South
District President Khalil Hoath is very Kind, Honest and Supportive Person
#WeStandWithKhalilHoath@khalil_hoat@BBhuttoZardari
Wish you #HappyBirthday Bibi @BakhtawarBZ
On this Wondrous Day of your Life,
May #Allah bless you with total integrity and greatness in life. May all you wish for in life come true as soon as possible. Happy Birthday!!
Indeed its a good news after hectic efforts and waiting since so long and we must appreciate the efforts of our foreign Minister @BBhuttoZardari who worked hard to take out Pakistan from grey list . Pakistan Zindabad….
کابل میں شیعہ ہزارہ نسل کشی کا نہ رکنے والا سلسلہ جاری۔ مدرسے میں نشانہ بننے والے معصوم جانوں کے قتل عام پر اقوام عالم سمیت میڈیا کی مجرمانہ خاموشی قابل مزمت ہے۔
اللّه تعالیٰ تمام شہدا کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عنایت فرمائے ۔آمین
#KabulBleeds#KABULBLAST
یہ بات کس طرح ممکن ہوسکتی تھی کہ دوسروں کو تو مشرکین کی دوستی سے منع کریں اور خود ابوطالب سے عشق کی حدتک محبت رکھیں۔
#AbuTalib_TheMuslim
'Protector of Prophet'
'Defender of Islam'
جنم دن مبارک میرے قائد بلاول بھٹو ذرداری اللہ آپ کی حفاظت کرے یہ میری دعا ے ہر لمحا ھر گھڑی اللہ آپ کے راستے کے سب کانٹے ھٹا دے جس جگھ سے آپ کا گزر ہو وہ جگہ آپ کے لئے خوشیوں سے بھری ہو میری بی بی کی جان ہم ورکر آپ پر قربان اللہ ھمیشہ آپ کو خوش رکھے آمین
@BBhuttoZardari