پاکستان کے چار صوبوں کو 12، یا شاید 15، یا پھر 160 انتہائی چھوٹے اور کم با اختیار یونٹس میں تقسیم کیا جا سکتا ہے، اگر ایسا ہوتا ہے، تو یہ بات واضح ہے کہ اس سے کسے فائدہ پہنچے گا۔ دی اکانومسٹ
باڑہ بازار خیبر چوک پر ایمرجنسی اور گورنر راج کے ممکنہ نفاذ کے خلاف اور وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا جناب سہیل خان آفریدی کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیے ہونے والے پُرامن احتجاج پر پولیس کی فائرنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔
پُرامن احتجاج ہر شہری کا آئینی و قانونی حق ہے۔
Across Khyber Pakhtunkhwa, police are raiding the homes of PTI members in the early hours of the morning. The imposition of the #AsimLaw emergency in Khyber Pakhtunkhwa by removing the democratically elected government was never about combating terrorism. It was about raining down terror on Imran Khan’s PTI.
#PakistanUnderFascism
رجیم چینج کی رات عمران خان کے الفاظ تھے، ”اللہ الحق ہے۔ سچ کا خدا ہے”۔
ارشد شریف نے کہا، ”عمران خان نے بہت بڑا کام کیا۔ سب کو ایکسپوز کردیا“۔
گذشتہ مدت میں بہت بار سُنا میں نے، ”مراد سعید کے لڑکے“، ”مُراد سعید کے لڑکوں نے عمران خان کو بیچ دیا“، ”ُمراد سعید کے لڑکوں نے عمران خان سے غداری کی“۔ اللہ گواہ ہے مراد سعید کی کوئی ٹیم نہیں۔ مراد سعید خود محض عمران خان کی مرہون منت ہے۔ پھر بھی مجھے فخر ہے کہ “مراد سعید کے لڑکوں نے“ اپنے لیڈر عمران خان کی طرح حکومت قربان کردی اپنی قوم کا سودا نہیں کیا۔ عمران خان سے ملاقات کے بدلے پختونوں کے خون کی بلی مانگنے والے ہوس پرست درندوں کے سامنے سرینڈر نہیں کیا۔ جس طرح عمران خان نے رجیم چینج کی رات ہر نام نہاد محب وطن، ہر زبان و کلام کے جمہوری، ہر دکھاوے کے وطن پرست کے چہرے سے نقاب نوچا تھا آج اُس کی ٹیم نے بھی ان غاصبوں کو مجبور کردیا کہ اپنے گھناؤنے منصوبوں کے ساتھ کھل کر سامنے آئیں اور قوم کے سامنے اپنے لفظوں میں اقرار کریں کہ عمران خان کے نام پر بنی حکومت۔ اس کے منتخب کردہ وزیر اعلی کا جرم اپنے لوگوں کی زندگیوں کو اقتدار پر مقدم رکھنا تھا۔ قوم اپنے غداروں کے چہرے دیکھ اور جان چکی ہے۔
مجھے ہمیشہ سے اس بات کا یقین رہا ہے کہ عمران خان کی زندگی کی ضمانت، اس امر میں پوشیدہ ہے کہ ہم عمران خان کے نظریے کو اس طرح رپلیکیٹ کریں کہ یہ گمان ذائل ہوجائے کہ عمران خان کو قید رکھ کر، اسے دنیا سے کاٹ کر اس جدوجہد کو روکا جاسکتا ہے۔ آج ہم نے ثابت کردیا ہے کہ سلاخوں کے پیچھے سے بھی عمران خان اپنی قوم کا سودا کرنے سے انکاری ہے۔ کہ عمران خان کی خاموشی بھی ان درندوں کی سب چھنگاڑوں پر بھاری ہے۔ کہ عمران خان ایک نسل کو عمران خان بنا چکا ہے۔
گذشتہ مدت میں بہت بار سُنا میں نے، ”مراد سعید کے لڑکے“، ”مُراد سعید کے لڑکوں نے عمران خان کو بیچ دیا“، ”ُمراد سعید کے لڑکوں نے عمران خان سے غداری کی“۔ اللہ گواہ ہے مراد سعید کی کوئی ٹیم نہیں۔ مراد سعید خود محض عمران خان کی مرہون منت ہے۔ پھر بھی مجھے فخر ہے کہ “مراد سعید کے لڑکوں نے“ اپنے لیڈر عمران خان کی طرح حکومت قربان کردی اپنی قوم کا سودا نہیں کیا۔ عمران خان سے ملاقات کے بدلے پختونوں کے خون کی بلی مانگنے والے ہوس پرست درندوں کے سامنے سرینڈر نہیں کیا۔ جس طرح عمران خان نے رجیم چینج کی رات ہر نام نہاد محب وطن، ہر زبان و کلام کے جمہوری، ہر دکھاوے کے وطن پرست کے چہرے سے نقاب نوچا تھا آج اُس کی ٹیم نے بھی ان غاصبوں کو مجبور کردیا کہ اپنے گھناؤنے منصوبوں کے ساتھ کھل کر سامنے آئیں اور قوم کے سامنے اپنے لفظوں میں اقرار کریں کہ عمران خان کے نام پر بنی حکومت۔ اس کے منتخب کردہ وزیر اعلی کا جرم اپنے لوگوں کی زندگیوں کو اقتدار پر مقدم رکھنا تھا۔ قوم اپنے غداروں کے چہرے دیکھ اور جان چکی ہے۔
مراد سعید
یہ کس قانون کے تحت غیر مسلح، عدم تشدد پر قائم پرامن مظاہرین پر فائرنگ کررہے ہیں؟؟؟یہ بندوقیں اور گولیاں قوم نے اس لئے دی ہیں کہ اسے نہتے پرامن عوام پر چلایا جائے؟؟؟یہ سرکاری دہشتگردی ہے۔۔۔انتہائی قابل مذمت ہے۔۔۔۔باڑہ خیبر میں پاکستان تحریک انصاف کا پرامن احتجاج ہورہا ہے جو کہ ان قانونی آئینی حق ہے جس پر پولیس مسلسل ہوائی فائر کررہی ہے لیکن مظاہرین اس سے ڈرنے کی بجائے پولیس کو کہہ رہے کہ مارو مارو ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
پاکستان تحریک انصاف لوئر چترال کی جانب سے گرفتاریوں کی شدید مذمت
پاکستان تحریک انصاف تحصیل چترال کے صدر شاہد احمد، یوتھ ونگ کے صدر حاجی شفیق الرحمن، سینئر رہنما امین الرحمٰن اور سینئر رہنما سلطان محمد شیر کی گرفتاریوں کی بھرپور الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔
پاکستان تحریک انصاف آئین کی بالادستی، عدلیہ کی آزادی و بحالی اور ملک میں انصاف کی فراہمی کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھے گی۔ پارٹی ہمیشہ اپنے جمہوری، پُرامن اور آئینی حق کو استعمال کرتے ہوئے قانون کی حکمرانی کے لیے آواز بلند کرتی رہے گی۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ گرفتار رہنماؤں کو فوری طور پر رہا کیا جائے اور آئینی و قانونی حقوق کا احترام یقینی بنایا جائے۔
پاکستان تحریک انصاف — لوئر چترال
جب عوام کی آواز دبانے کے لیے انٹرنیٹ بند کیا جائے، تو یکجہتی کی اہمیت مزید بڑھ جاتی ہے۔
اس مشکل وقت میں ایک دوسرے کا سہارا بنیں۔ اپنا Wi-Fi رضاکارانہ طور پر شیئر کریں اور درست معلومات کی ترسیل میں اپنا کردار ادا کریں۔
رابطے قائم رکھیں، سچ کی آواز زندہ رکھیں!
#نکلو_پشاور_کی_طرف
#گورنر_راج_نامنظور
پاکستان بار کونسل کے آٹھ معزز اراکین نے خیبر پختونخواہ میں ایمرجنسی کے نفاذ کی پرزور مذمت کرتے ہوئے صدرِ مملکت سے اسے فوری طور پر واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔