پاکستان کے سابق کرکٹر اظہر عباس کے بیٹے محمد ارسلان عباس اپنے ہی ملک کیخلاف ڈیبیو کرنے میدان میں اُترے گا۔
پاکستانی نژاد محمد ارسلان عباس فرسٹ کلاس کرکٹر اظہر عباس کے بیٹے ہیں، جنہیں 45 فرسٹ کلاس میچز کھیلنے کا اعزاز حاصل ہے۔
#AzharAbbas#MuhammadArslan#NewZealand#PAKvsNZ
یوٹیوبر رجب بٹ کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا ۔ جس میں جذبات کو مجروح کرنے کی دفعات بھی شامل کی گئی ہیں۔ مقدمے میں رجب بٹ کے حالیہ پرفیوم لانچ کا بھی ذکر کیا گیا ہے جس پر مختلف حلقوں کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آیا
#rajabbut#YouTuber#Pakistani#PECA
اداکارہ ایک منی وی لاگ میں اپنی سہیلیوں کے ہمراہ سحری بناتی نظرآئیں اور کچن میں ہی کھڑے کھڑے پورا وی لاگ بنا لیا، ہانیہ عامر پراٹھے بیلتی نظر آئیں۔ اسی دوران اداکارہ نے کہا کہ وہ کھانا بھی بنا سکتی ہیں اورانہیں لگتا ہے کہ اب وہ شادی کرنے کیلئے تیارہیں
@realhaniahehe#HaniaAamir
سرفراز احمد نے کہا یہ لوگ گراؤنڈ میں کچھ اورTV پر بیٹھ کر کچھ باتیں کرتے ہیں, تجزیہ نگار بن کر بیٹھنے اور موجودہ کھلاڑیوں کا موازنہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ سب کا ریکارڈ اٹھا کر دیکھ لیں ایک جیسا ہی ہو گا اس لیے میں کہتا ہوں کہ آپ کو بولنے سے پہلے سوچنا چاہیے۔
#PakistanCricket
پنجاب کے کاشتکار کیلئے گرین ٹریکٹر، کسان کارڈ، سپر سیڈر سمیت بے شمار پراجیکٹ کے بعد گندم اگانے والے کاشتکاروں کیلئے 1000 مفت ٹریکٹر دئیے جائیں گے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بٹن دبا کرگندم اگاؤ انعامی اسکیم کیلئے ڈیجیٹل قرعہ اندازی کی۔
@MaryamNSharif@pmln_org@GovtofPunjabPK
معروف ماڈل نادیہ حسین کے شوہرکی گرفتاری, ماڈل بھی فراڈ سے حاصل رقم کی بینیفیشری نکلی۔ نادیہ حسین کے سیلون اکاؤنٹس میں دوکروڑ 64 لاکھ روپے سے زائد کی رقم منتقل کی گئی۔ FIA نے عید کے بعد طلب کرنے کا فیصلہ کرلیا, ایک یا دو روزمیں پیشی کانوٹس جاری کیا جائے گا۔
#NadiaHussain
تیسرے ٹی20 میچ میں پاکستان نے حسن نواز کی شاندار سنچری کی بدولت 205 رنز پہاڑ جیسا ہدف پوار کر کے فتح سمیٹ لی, سیریز کے 2 میچ ہارنے کے بعد پاکستان نے آج نیوزی لینڈ کو تیسرے میچ میں 205 رنز کا ہدف 16 اوورز میں میچ 9 وکٹوں سے جیت لیا
#PakistanCricket#PAKvsNZ#BackTheBoysInGreen
پنجاب کی 27 ہزار دیہی خواتین کیلئے چیف منسٹرمریم نوازIT ٹریننگ اور ڈیجیٹل سکلز پروگرام شروع ہو گیا,آن لائن ٹریننگ کے دوران دیہی خواتین کو سکالر شپس بھی دیئے جائیں گے، ٹریننگ کی تکمیل پر ہرخاتون کو ڈیسک ٹاپ کمپیوٹروفری وائی فائی ڈیوائس ملے گی
@MaryamNSharif@SaniaaAshiq@pmln_org
لاہور کی کینٹ کچہری کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے اداکارہ نازش جہانگیر کے خلاف امانت میں خیانت، فراڈ اور دھمکیاں دینے کے الزامات کے تحت وارنٹِ گرفتاری جاری کیے ہیں۔
#NazishJahangir#Fraud#Showbiz
🇵🇰🇦🇪✍️ابوظبی کے ولی عہد اورابوظبی ایگزیکٹیو کونسل کے چیئرمین شیخ خالد بن محمد بن زاید النہیان کے دورۂ اسلام آباد کے موقع #Pakistan اور #UAE نے بینکنگ، کان کنی، ریلویز اور انفراسٹرکچر کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کے حوالے سے مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط کیے ہیں #PakistanUAE
ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 کا آغاز11 اپریل کو ہوگا۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ اورلاہور قلندرزکےدرمیان افتتاحی میچ سمیت 11 میچوں کی میزبانی کرے گا,قذافی اسٹیڈیم فائنل سمیت 13میچ, کراچی ملتان 5,5 میچوں کی،پشاور8 اپریل کونمائشی میچ کی میزبانی کرے گا #PSL10
خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کی مسجد کے اندر دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
#Blast#Terrorism#KhyberPakhtunkhwa#Pakistan
رانا ثنا اللہ کا کہنا تھاکرکٹ بورڈ میں کام نہ کرنے کے 50 لاکھ روپے مہینہ لے رہے ہیں، دوسرے ذمہ داران کی مراعات دیکھیں تو پریشان ہو جائیں, بیان دیتے ہیں انہیں پتا ہی نہیں کہ انکا کام کیا ہے, یہ پاکستان ہے یا کوئی یورپی ملک ہے
@RanaSanaullahPK#pakistani#Pakistan#PakistanCricket
رانا ثناء اللہ نے کہا کہ PCB کی ممکنہ جانچ پڑتال کا اشارہ دیتے ہوئےاس معاملے کو کابینہ اور پارلیمنٹ میں بھی اٹھایا جائے گا۔ وزیراعظم ذاتی طور پر نوٹس لیں گے اور ہم کرکٹ سے متعلق ان مسائل کو کابینہ اور پارلیمنٹ میں اٹھانے کا بھی کہیں گے
#PakistanCricket#Pakistan@RanaSanaullahPK
عالمی مارکیٹ کے برعکس پاکستان میں تیل کی قیمتیں بڑھنے کا امکان ہے رپورٹ کے مطابق شرح تبادلہ میں اتار چڑھاؤ کے باعث یکم مارچ سے شروع ہونے والے 15 دنوں کے لیے جمعہ کو پیٹرول کی قیمت میں تقریباً 4 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے
#PetrolDieselPrice#petrolprice#Pakistan#inflation
مراکش🇲🇦 کے شاہ محمد IV نے خشک سالی کے بعد مویشیوں کی تعداد میں کمی آنے کے باعث مراکش کےشہریوں سےعیدالاضحیٰ پرقربانی نہ کرنے کی اپیل کی ہے۔ رواں سال عید الاضحیٰ کے موقع پر جانور ذبح کرنے سے گریز کریں کیونکہ برسوں کی خشک سالی کے بعد مویشیوں کی تعداد میں کمی آئی ہے
#Morocco
وزیراعظم شہباز شریف نے آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے6 برس گزرنے پرافواج پاکستان کی جرأت و بہادری وجذبے کو خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ 🇮🇳 کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے افواج نے ثابت کیا کہ 🇵🇰 کی سلامتی کیلئے ہمارے جوان ہر دم تیار ہیں
#OperationSwiftRetort#PakistanArmy#Pakistan
پاکستان,ازبکستان نے دفاع، ٹیکنالوجی، تکنیکی تربیت اورنوجوانوں کو بااختیار بنانے کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مضبوط بنانے کے لیے معاہدوں پر دستخط کیے, ان دستاویزات پر دستخط شوکت مرزیوئیف اور وزیراعظم شہباز شریف کے ازبکستان کے دو روزہ دورے کے دوران کیے-
#PMShehbazinUzbekistan