پولیس لائن پہ حملہ کرنے والے قابلی سور کی ویڈیو جاری ہو گئی
افغانستان کے ضلع ننگرہار کے رہائشی مطیع اللہ خود کو کالعدم ٹی ٹی پی کے سابق سربراہ حکـیم اللہ محسـود کا سابق ساتھی اور جنگجو قرار دیتے ہوئے دعویٰ کر رہا ہے کہ اس وقت وہ کالعدم گل بہادر گروپ کی کمان میں کام کر رہا ہے
بات تو سچ ہے پر بات ہے رسوائی کی!!
جس عمر میں والدین اپنے بچوں کی شادی کیلئے فکرمند ہوتے ہیں
عین اس عمر میں عمران چور، خاور مانیکا کی پنکی دوڑا لایا
اور پھر مکافات عمل کا پہیہ ایسا گھوما
کہ کیمرون، نیازی کی جمائمہ دوڑا لے گیا
🤦🤦🤦🤦
ایک صوبے کے وزیر اعلی کا تلاش گمشدہ ہیں جو اسلام آ باد،کراچی،لاہور کی سڑکیں ناپ رہے ہیں اور ان کا اپنا صوبہ لاوارث دہشتگردی کی زد میں ہیں
کسی کو یہ رنگیلا سڑکوں پہ سرکس کرتا دیکھائی دے تو اسے کے پی چھوڑ جائے
شکریہ
👇👇
سہیل آفریدی صاحب گزشتہ 16 دنوں سے خیبرپختونخوا سے باہر
کوہاٹ پولیس لائن دھماکہ، ایس پی سی ٹی ڈی سمیت 5 پولیس اہلکار سمیت 16 شہید، 48 زخمی
سہیل آفریدی گزشتہ 16 دنوں سے خیبرپختونخوا سے باہر ہیں ان 16 دنوں میں صرف 2 دن کیلئے پشاور آئے تھے
اب 5 دن سے اسلام آباد میں کتے پھا رہے ہیں
کوہاٹ لہو لہان ہے لیکن وزیر اعلیٰ کا کوئی ستا پتا نہیں وہ کہا ہے؟پورا علاقہ خون کے آنسوں رو رہا ہےاور وزیر اعلیٰ ایسے غائب ہیں جیسے گدھے کے سر سے سینگ
سہیل آفریدی کو عشق نیازی میں ڈوبنے اور وفاق پہ چڑھائی کی تیاری سے فرصت ملے تو ان غمزدہ خاندانوں کی بھی خبر لے لیں
بلاول بھٹو نے سندھ کی عوام کے ساتھ اپنا وعدہ پورا کر دیا
سندھیوں کا 17سال میں ایسا حشر کیا کہ ان کی نسلیں بھی یاد رکھے گی
آ ئند ہ ووٹ دینے سے پہلے سو بار سوچے گے
سعودی عرب کا دفاع کرنے کے لیے پاکستان کسی بھی حد تک جائے گا
پاکستان سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے، حرمین شریفین کی حفاظت کے لیے وہاں موجود ہیں سعودی عرب کی سیکیورٹی کے لیے ہمارا عزم غیرمشروط ہے
ڈی جی آئی ایس پی آر
انصاف کا جنازہ ہے
ذرا دھوم سے نکلے
سپریم کورٹ کے ایک جسٹس نے ایمان مزاری کی سزا معطل کرتے ہوئے ہائی کورٹ کو کیس دوبارہ سننے کی ہدایت کر دی
اس ملک میں امیر کے لیے الگ قانون ہے
اور غریب کے لیے الگ
👇👇👇