اگر سہیل آفریدی دن رات عشق نیا��ی کا نعرہ لگا دیا ہے
تو ہم عشق پاکستان کا نعرہ لگاتے ہیں
اختیار ولی نے سہیل آفریدی کی منجی ٹھوکتے ہوئے کے پی کی عوام کو حقائق سے آ گاہ کیا ہے
سہیل آفریدی صوبہ چلانے میں مکمل طور پہ نا اہل ہو چکے ہیں انہیں کرسی چھوڑ کے اب گھر جانا چاہیے
اس لڑکی نے طالبان کے ظلم و ستم کو سوشل میڈیا پر بتایا اور یہی اس کا گناہ بن گیا
جب طالبان کمانڈر عمر بن معاویہ کو پتہ لگی تو اس نے لڑکی کو گھر سے اغوا کروا لیا اور اس پر شدید تشدد کروایا اور اس کے بال کاٹ کر ویڈیو بنا لی
ڈیرہ اسماعیل خان میں اس ننھی پری کو جس بے رحمی سے شہید کیا گیا ہے ابھی تک کسی پی ٹی آئی اکاؤنٹ نے اس کی مزمت نہیں کی بھارتی ڈی این والے افگانڈوز بھی چپ سادھے بیٹھے ہیں
خوارج جہنمی کتے کسی بھی رحم کے مستحق نہیں ہیں
ا��تجاج کے لئے 20 غنڈے چاہئیں، ان کو پیسے دیں گے
پی ٹی آئی کا احتجاج نہیں ایک انتشاری فسادی نو مئی دوہرانے کی نئی سازش ہیں
ڈی آئی جی آپریشن فیصل کامران نے آڈیو چلا دی
کابل پوائنٹ کی لیک آڈیو نے پی ٹی آئی حکومت اور فتنہ الخوارج کا ناپاک گٹھ جوڑ بے نقاب کر دیا ہے!
وزیرِ اطلاعات شفیع جان اور خارجی کمانڈر ٹیپو کی گفتگو ثابت کرتی ہے کہ اسلام آباد مارچ کی تاریخ دہشت گردوں کی سہولت کاری کے لیے بدلی گئی
پی ٹی آئی خوارج کی سہولتکاری ہیں
بی ایل اے کے دہشتگرد پہاڑوں پہ خواتین کو اغوا کر کے جنسی استحصال کرتے ہیں
ان کی نازیبا ویڈیوز بنا کے انہیں بلیک میل کرتے ہیں
پھر نشے پہ لگا کر انہیں خود کش بمبار بناتے ہیں
بی ایل اے دہشتگردی میں اتنی اندھی ہو چکی ہیں کہ بلوچ روایات کو اپنے پاس تلے روند رہی ہیں
سہیل آفریدی کرسی بچانے کے لیے گنڈا پور کے چرنوں کو ہاتھ لگانے پہنچ گیا
کسی طرح کرسی بچ جائے اور عدم اعتماد نہ لائی جائے
لیکن سہیل آفریدی کو پتہ ہونا چاہیے تیر اب کمان سے نکل چکا ہیں اور تمہاری وزارت آخری سانسیں ��ے رہی ہیں
👇👇
اس سے زیادہ اور کیا خطرناک ہو گا؟؟؟
پہلے ہی خوارج کی سہولتکاری کی وجہ سے پورے کے پی میں سہیل آفریدی کے ماں کے یار پھٹ رہے ہیں
اب صفحہ ہستی سے خیبر پختونخوا کو مٹائے گا کیا؟؟؟
نیازی نے آخری ملاقات میں نورین نیازی کو ہدایت دی تھی کہ سہیل آفریدی اگر 27 کو لانگ مارچ نہیں لاتا تو علی امین گنڈاپور سے کہو تحریک عدم اعتماد لاکر سہیل آفریدی کو گھر بھیج دے
تبھی تو سہیل آفریدی گنڈا پور کی چھتری کے نیچے جا کے چھپا ہے
🤔🤔
بنوں کے جانی خیل میں فتنہ الخوارج کا ایک دہشتگرد ہلاک ہونے کے بعد اس کے اپنے ساتھیوں نے اسے غسلِ میت دیے بغیر دفن کر دیا
خوارج جہنمی کتے ہیں
ان کی دنیا بھی برباد ہیں
اور آخرت بھی
جب حضرت علی رضی اللہ ع��ہ کو مسجد میں شہید کیا گیا، تو قاتل عبد الرحمن بن ملجم تھا وہی جو خود کو سب سے بڑا مجاہد، حافظِ قرآن اور تہجد گزار سمجھتا تھا۔
اس نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کو اس لیے قتل کیا کہ اس کے نزدیک حضرت علی رضی اللہ عنہ اللہ کے قانون پر نہیں چل رہے تھے، وہ ریاست کا فیصلہ کر رہے تھے۔
اور شہادت کے بعد جب خبر پھیلی تو شام میں کچھ لوگوں نے کہا:کیا علی نماز بھی پڑھتا تھا؟ جو مسجد میں قتل ہو گیا؟
یعنی پروپیگنڈا اتنا زبردست تھا کہ لوگوں کے ذہن میں بٹھا دیا گیا تھا کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ تو دین پر ہی نہیں ہیں۔ بالکل آج کی طرح - جب فوجی شہید ہوتا ہے تو یہی ٹولہ کہتا ہے یہ تو مرتد تھا، ��ہ تو ریاست کا غلام تھا۔
یہ سوچ آج کی نہیں ہے، یہ 1400 سال پرانی خوارج کی سوچ ہے،
1وہی نعرہ: تب بھی نعرہ تھا "لا حکم الا للہ" حکم صرف اللہ کا۔ آج بھی یہی نعرہ ہے کہ ہم ریاست کو نہیں مانتے، ہم صرف اللہ کو مانتے ہیں۔
2. وہی طریقہ تب بھی وہ مسلمانوں کو کافر قرار دے کر مسجد میں قتل کرتے تھے۔ آج بھی یہی لوگ فوجی کو، پولیس والے کو، اور مسجد میں نمازی کو کافر کہہ کر مارتے ہیں۔
3. وہی انجام نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا "میں اگر انہیں پاؤں تو قومِ عاد کی طرح قتل کروں گا" کیونکہ یہ اسلام کے نام پر اسلام کو ہی نقصان پہنچاتے ہیں۔
تو فرق صاف ہے
فوجی محافظ ہے، خوارج قاتل ہے۔
فوجی اس لیے کھڑا ہے تاکہ مسجد محفوظ رہے۔
خوارج مسجد میں آکر ہی قتل کرتا ہے اور سمجھتا ہے میں نے جہاد کیا۔
حضرت علی رضی اللہ عنہ کی شہادت اس بات کی سب سے بڑی دلیل ہے کہ ہر داڑھی والا، ہر نعرہ لگانے والا مجاہد نہیں ہوتا۔ مجاہد وہ ہے جو امت کو جوڑے، توڑے نہیں،اور پاک فوج آج امت کو جوڑ رہی ہے پوری دنیا گواہ ہے مکہ دفاعی معاہدہ امت کو یکجاں کرنے کا رستہ ہے۔۔
ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل درازندہ میں دھمالہ امن میلہ چیک پوسٹ پر کسٹم اور ایکسا��ز اہلکاروں کو ہولناک دھماکے کا نشانہ بنایا گیا جس میں 11 افراد جاں بحق جبکہ 30 سے زائد زخمی ہو گئے
یہ وہی خوارج ہیں جن کی سر پرستی سہیل آفریدی کرتا آ رہا ہیں
کے پی میں امن صرف گورنر راج سے ممکن ہیں