@RShahzaddk ان لوگوں کو لگتا ہے کہ شاید یہ ساری زندگی حکومت میں رہیں گے۔
میری ذاتی رائے میں مخصوص نشستوں والی خواتین کے پاس وزارتیں نہیں ہونی چاہئیں یہ الیکٹڈ ممبرز کا حق ہے۔
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کو چاہیے کہ یا تو پیرا فورس ختم کردیں یا پھر ان کو تمیز سکھائیں۔یہ لوگ اپنے اختیارات سے تجاوز کرتے ہیں شفافیت بالکل نہیں ہے یہ لوگ عوام میں آپ کے لیے نفرت پیدا کررہے ہیں۔بہتر ہوگا ان کا بندوبست کرلیں