پنجاب پولیس اپنا کھویا ہوا مقام واپس چاہتی ہے تو اسے چاہے کہ وہ نواز شریف مریم نواز رانا ثناء اللہ کے ساتھ بھی صلاح الدین جیسا سلوک کرکے برابری کی مثال قائم کرے اور عوام میں اپنا کھویا ہوا مقام واپس پائے 😂
#DefenceDay
This is not old age Pakistan. This is Nuclear-Pakistan & it will not take us much time to let our enemies realise how badly we can damage them. World admit our Army as a most Professional & trained Force. We are the best among them.
27 Feb 2k19 was just a trailer.
امام زینِ العابدین ساری رات روتے
نوکرنےپوچھا
الله نےآپکواتنا سب کچھ دیا آپ ساری رات کیوں روتےہیں
وہ پھر رونےلگے
فرمایایعقوب علیہ السلام کا ایک بیٹا گم ہوا تھا جو بعد میں مل گیا لیکن انکی جدائی میں 40 سال رو رو کر انکھیں ختم کرلی
میں نے تو اپنا پورا گھر ان آنکھوں سے زبح ہوتے دیکھا