How #Pashtuns demanding their basic constitutional rights so why state are not obey for their demands or not get ready to give them a fundamental rights. @Aliwazirna50@mjdawar @a_baittani
منافقت جب ریاستی پالیسی کا حصہ بن جاتا ہے تو موجودہ حالات ہی پیدا ہوں گے۔ ایک طرف پر امن جلسے کے انعقاد پر ایف آئی آر اور دوسری طرف واجب القتل کے فتوے، خنزیر، دلے، کافر اور ایجنٹ کے القابات دینے والوں کے ساتھ معاہدے۔
#PashtunRejectStateTerrorism
When we were facilitating PTM public meeting at Mochi Darwaza, arrests, threats, beating of press workers was answer of state, now religious fanatics were goven a free hand to close the city with few dozens here and there, State will pay the price of playing this dangerous game
ایک آخری اُمید اور ایک آخری آسرا اب چیف منسٹر بلوچستان سے۔ جہاں میں نے دو سال در در کی ٹھوکر کھائی ہے وہیں میں کوئٹہ کی سردی اپنے شیر خوار بیٹے اور بے بس بھابھی کے ساتھ گزار لوں گی۔ چیف منسٹر صاحب جب نماز اور میٹنگز ختم ہو جائیں تو ایک نظر بھوک ہڑتالی کیمپ پر بھی ڈال دیجئے گا
حضرت امیرالمونین @ImranKhanPTI صاحب، کیا مدینے کی ریاست میں بھی لوگ لاپتہ ہوتے تھے؟ کیا مدینے کی ریاست میں بھی ماورائے آئین لوگوں قتل ہوتے تھے؟ کیا مدینے کی ریاست میں پڑھے لکھے لوگوں کے لیے زندگی تنگ تھی اور حقوق مانگنے والوں کو غدار قرار دیا جاتا تھا؟
#Madina#NayaPakistan
آج میں نے بے گھر افراد کیلئے تعمیر کی جانی والی 5 پناہ گاہوں میں سے پہلی کا سنگ بنیاد لاہور میں رکھا۔ اسی طرح راولپنڈی اور پھر دیگر شہروں کی باری آئے گی. ہم اپنے نادار شہریوں کیلئے سماجی بہبود کا جال بچھانے کیلئے پرعزم ہیں تاکہ چھت کیساتھ انہیں صحت و تعلیم کی سہولیات بھی مل سکیں۔