بسم اللہ الرحمن الرحیم
شروع اللہ کےنام سےجوبڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
معذرت تمام دوستوں سے کچھ مصروفیات کی وجہ سےٹویئٹر پرمیسج نہ بھیج سکا
آج سےانشاءالللہ آپ کوروزانہ ہمارےاسلامی آئی ڈی سےسب کچھ ملےگا
سب سے بڑا سہارا"الله"
سب سے بڑی نعمت"تندرستی
سب سے بڑی دولت"سچادوست
سب سے اچها هنر"محنت
سب سے بڑا طبیب "پرہیز
سب سے بڑا جنون"محبت
سب سے بڑا یقین"توکل
سب سے بڑا گناه"دل آزاری
اور
سب سے بڑا انعام "دعا
الله آپکو اپنی حفظ وامان میں رکهے.آمین
BaBaR