پاکستان میں چند جدید کمپنیاں پہلے سے موجود ٹرانسپورٹ انڈسٹری کے فرسودہ نظام کو ناصرف چیلنج کر رہی ہیں بلکہ کافی حد تک کامیاب بھی ہوئی ہیں۔ یہ کمپنیاں کس طرح کام کر رہی ہیں اور گڈز ٹرانسپورٹرز اس سے کیسے فائدہ اٹھا سکتے ہیں https://t.co/VFJn0fzqA3
پاکستان میں چند جدید کمپنیاں پہلے سے موجود ٹرانسپورٹ انڈسٹری کے فرسودہ نظام کو ناصرف چیلنج کر رہی ہیں بلکہ کافی حد تک کامیاب بھی ہوئی ہیں۔ گڈز ٹرانسپورٹرز اس سے کیسے فائدہ اٹھا سکتے ہیں جاننے کے لیے اس ویڈیو لنک پر کلک کریں 👇👇👇 https://t.co/VFJn0fzqA3
See the story of a citizen whose number plate is being driven by someone else and the citizen is being fined. The city traffic police became mere spectators. Video Link: https://t.co/0ushhwEooM
ہم نے بات کی ہے ایسوزو ٹرک ڈرائیور سے جو اس گاڑی کے ماڈل کے بارے میں بتا رہے ہیں، اور وہ بتا رہے ہیں کہ اس گاڑی کی مدد سے وہ کتنی آمدن حاصل کر رہے ہیں؟ ویڈیو کے لیے لنک پر کلک کریں https://t.co/z06NzrBYYQ
"عوامی نقل و حمل کی خدمات کو فاصلاتی کرایوں کی ادائیگی کے ذریعے یا حکومتی سبسڈی کے ذریعے مالی اعانت فراہم کی جا سکتی ہے جس میں ہر مسافر سے فلیٹ ریٹ کرایہ وصول کیا جاتا ہے۔"
مزید پڑھنے کے لیے لنک پر کلک کریں: https://t.co/EUTlRRPWSa