وزیراعلی سہیل آفریدی نے خیبرپختونخوا کے وزراء اور سیکرٹریز کو تین ماہ کی مہلت دےدی۔
میٹنگ�� میٹنگز کھیلنا بندکریں، دفتروں میں بیٹھنے کےبجائے ہر وزیر ہر مہینے 7ضلعوں میں جائیں، وہاں بیٹھ کر عوام کے مسائل حل کریں۔ تین مہینے بعد آپ سب کی کارکردگی کو دیکھ کر جزاسزا کا فیصلہ ہوگا۔
ڈیرہ اسماعیل خان: بنوں روڈ پر صدر تھانے کے قریب واقع کوئٹہ کیفے میں مشہور ٹک ٹاکر حارث گلی کی موجودگی میں دو فریقین کے درمیان ہونے والی تلخ کلامی فائرنگ میں تبدیل ہوگئی، جس کے نتیجے میں ہوٹل کا ایک ملازم جاں بحق جبکہ حارث گلی سمیت دو افراد شدید زخمی ہوگئے۔
ٹانک میں مبینہ ڈرون حملہ
خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں مبینہ ڈرون حملے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق یہ واقعہ ٹانک کے نواحی گاؤں تتور میں پیش آیا، مزید تفصیل چیغہ نیوز کے رپوٹرر عرفات اللہ محسود کے اس رپورٹ میں
#cheeghanews
علیمہ خان اج ایک ملاقات ہو رہی ہے جب ہم اڈیالہ جائیں گے پر ہم چاہتے ہیں ہر ہفتے ملاقات ہو
خان سے اگر اج نوری نیازی کی ملاقات ہو جاتی ہے اور خان کا پیغام باہر دے دیا تو پھر اپ خود دیکھ لینا کہ یہ خان کے ساتھ کیا کرتے ہیں اور ہم کوئی بلائے گا تو ہم ضرور جائیں گے ملاقات
ایران کا سب سے بھاری آف شور آئل پلیٹ فارم لانچ
ایران نے اپنا اب تک کا سب سے بھاری آف شور آئل پلیٹ فارم "رشادت P4" لانچ کر دیا ہے۔ 6,200 میٹرک ٹن وزنی یہ پلیٹ فارم ایرانی انجینئرز کی جانب سے مکمل طور پر تیار کیا گیا سب سے بڑا آف شور ڈھانچہ قرار دیا هے
حافظ آباد میں ڈی پی او نے SHO نہ لگانے پر واش روم استعمال کرنے پر گیٹ لاسٹ اور دھکے مروا کے MPAکو جو ہماری جماعت کا نہیں تھا باہر پھنکوا دیا کیونکہ غلط ایس ایچ او لگانے سے انکار کیا تھا قسم کھا کے کہا کہ وہ ڈی پی او ایماندار تھا۔ آپ لوگ تحقیق کر لیں
ڈپٹی اپوزیشن لیڈر حافظ فرحت
تاریخی کامیابی دلانے پر گلگت بلتستان کی عوام کا بھی شکریہ ادا کرتا ہوں۔آزاد کشمیر کی صورتحال پر بات چل رہی ہے گفت شنید ہورہی ہے۔بلاول صاحب کشمیر پر وزیراعظم سے بات کرینگے۔چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی ۔
کیا وزیراعلی سہیل آفریدی کے ضلع خیبر میں ریاست کے اندر ریاست بنایا جارہا ہے
مقامی عمائدین کا سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں کو تالے لگانے اور بچوں کے مستقبل سے کھیلنے والوں کے خلاف کیا خیبرپختونخوا حکومت یا انتظامیہ ان افراد کے خلاف کارروائی کرے گی ؟
وزیر اعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ملاقات
دونوں راہنماؤں نے صوبہ کے حقوق کے لیئے سیاسی جماعتوں کو متحد ہونے پر خراج تحسین پیش کیا
ملاقات میں صوبہ میں گندم کی بندش ، سی این جی اسٹیشنز کے مسائل کے حوالہ سے مشترکہ جدوجہد پر تبادلہ خیال کیا