قومی اسمبلی نے غلطی سے
Telecom Reorganization Amendment Bill, 2026
منظور کردیا۔ لیکن موجودہ حالت میں اسے قانون نہیں بنایا جاسکتا، سینیٹر پلوشہ خان۔
ٹیلی کمیونیکیشن کمپنیوں کو شہریوں کی قیمت پر نوازنے کا یہ بل بلاشبہ شہباز حکومت کا تازہ ترین اسکینڈل ہے۔
https://t.co/t69ZXNJ44L