I called @MeezanBankLtd head Office they told me to contact the alternative branch, Alternative branch says they cant solve my issue and asked me to contact head office, Now Head Office says I have to wait until the branch opens and nobody knows when Branch is going to open.
@MeezanBankLtd making my life miserable, 1st they blocked my DC and internet banking due to security reasons and told I'll get my debit card in 3-4 days. Now I'm trying to contact the Branch but it is closed & nobodies knows when they will reopen that branch.
سیکیورٹی خدشات کا اظہار، ٹیسٹ ٹیم بھیجنے سے انکار اور پھر یک دم اقرار، بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم بالآخر دو طرفہ سیریز کھیلنے پاکستان پہنچ چکی ہے۔
بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم پاکستان آنے پر رضامند کیسے ہوئی؟
I report 👇
https://t.co/UTASKY0eal via @UrduNewsCom
مونس الہی کو وزیراعظم سیکرٹیریٹ میں عمران خان سے ملاقات کرنے کی کوشش کرتے دیکھ چکا ہوں اور اہنے کانوں سے سن چکا ہوں کہ وزیراعظم سے ملاقات کا وقت طے کروا دیں۔ موصوف صنعت و تجارت کی وزارت مانگتے رہے اور اب کہہ رہے ہیں کہ میں نے انکار کر دیا۔ واقعی جھوٹ کی کوئی حد نہیں ہوتی
ابھی ایک حکومتی ترجمان سے بات ہو رہی تھی۔ وہ گلہ کر رہے تھے کہ میڈیا حکومت کے خلاف مہنگائی کا بیانیہ قائم کر رہا ہے۔ ان کے سامنے اعداد و شمار رکھے تو بولے ابھی تو صرف 16 ماہ ہوئے ہیں۔ جب سارا ملبہ میڈیا پر ڈال دیا جائے تو حکومت کو کسی اور سے نہیں اپنے ہی ترجمانوں سے خطرہ ہوتاہے۔
والدین اس قسم کا کنٹنٹ بچوں کے ساتھ بیٹھ کر دیکھ رہے ہوتے ہیں جس سے بچوں کے ذہن میں شادی شدہ زندگی کا ایک انتہائی منفی تاثر چھوڑتا ہے۔ ہمارے پاس اہسا کوئی مواد نہیں دکھانے کو جس میں کچھ سیکھنے کو ملے ؟ پیار محبت سے نکلے تو طلاقوں میں پھنس گئے؟؟؟
گزشتہ دو تین. ہفتوں سے اتفاقاً پاکستانی ڈرامے دیکھنے کا موقع ملا ۔ ہر ڈرامے کی کہانی میں ایک چیز مشترک پائی اور وہ ہے "طلاق"۔ ہر ڈرامے میں کسی نہ کسی جوڑے میں طلاق ہوتی دکھایا جا رہا ہے۔
جو چیز معاشرے میں بری سمجھی جاتی تھی اب اس کو معمول کی چیز بنا کر پیش کیا جارہا ہے
EX Advisor of PM Nawaz Sharif & columnist Irfan Siddique detained by Islamabad Police.
According to initial information he has been detained on violation of residents act. #JustIn#NawazSharif#MaryamNawaz
#OnThisDay in 2017, Misbah-ul-Haq and Younis Khan retired from international cricket as 🇵🇰secured their first ever Test series win in the Caribbean 🌴
They scored 3213 runs at 68.36 while batting together, the highest aggregate for any batting combination in 🇵🇰's history! 🔥