ایم کیو ایم پاکستان کی رکن رابطہ کمیٹی کشوزہرہ کاشہید ملت لیاقت علی خان کے صاحبزادے کی انکے گھر جاکرعیادت کیکراچی۔۔۔18اکتوبر2021ء #MQMPKOfficial#OurProudKKF#KKF
https://t.co/xS9JLAbzIc
ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی کی بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں یونیورسٹی کے باہر دھماکہ کی سخت الفاظ میں مذمت #MQMPKOfficial#OurProudKKF#KKF
https://t.co/LX4IxhjaBs
ٰٓایم کیو ایم پاکستان کے مرکزپر سر سید احمد خان کے یوم پیدائش کے موقع پر دعائیہ تقریب کا انعقادکراچی۔۔۔18اکتوبر2021ء #MQMPKOfficial#OurProudKKF#KKF
https://t.co/K9VpsiiMQt
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے مرکز بہادر آباد پر سندھ تاجر اتحاد کے وفد کی جمیل پراچہ کی سربراہی میں آمد کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے ملاقات،21اکتوبر کو ہونے والی محفل میلاد کا دعوت نامہ پیش کیاکراچی۔۔۔17اکتوبر2021ء #MQMPKOfficial#OurProudKKF#KKF
https://t.co/I85TW9gnyV
گندم ریلیز نہ کر کے کراچی سمیت سندھ بھر کے عوام کو نقصان پہنچ رہا ہے جبکہ منافع خور ذخیرہ اندوزوں کو فائدہ پہنچایا جا رہا ہے،رابطہ کمیٹی ایم کیو ایم پاکستان #MQMPKOfficial#OurProudKKF#KKF
https://t.co/gXnULQw0sk
متحدہ قومی وومنٹ کے اراکین قومی اسمبلی کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ پرشدید تحفظات کااظہار #MQMPKOfficial#OurProudKKF#KKF
https://t.co/XWgUTbqjPV
ڈپٹی کنونیر وسابق میئر وسیم اختر کا شعبہ ہیلتھ اینڈ فزیکل ایجوکیشن کے چیئرمین ڈاکٹر باسط انصاری کے والد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار #MQMPKOfficial#OurProudKKF#KKF
https://t.co/O8IzM6QnDd
ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادر آباد میں سنہ 1971ء میں مشرقی پاکستان سے ہجرت کرنے والے متاثرین کے وفد کی آمد کنوینر ڈاکٹر خالدمقبول صدیقی سے ملاقاتکراچی۔۔۔02 اکتوبر 2021ء #MQMPKOfficial#OurProudKKF#KKF
https://t.co/VKszPOWPaC
ملک کے مایاناز فنکارعمر شریف کی المناک موت پرڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا گہرے دکھ وافسوس کا اظہاراور مرحوم کو خراج عقیدت #MQMPKOfficial#OurProudKKF#KKF
https://t.co/nVQI3hACy1
ایم کیو ایم پاکستان زیر اہتمام 02اکتوبربروز ہفتہ حیدر آباد میں ہونے والی حقوق ریلی خراب موسم اور طوفانی بارشوں کے باعث ملتوی کردی گئی جبکہ نئی تاریخ 10اکتوبر مقرر کی گئی ہے،ترجمان ایم کیو ایم پاکستان #MQMPKOfficial#OurProudKKF#KKF
https://t.co/Nl1Y28nLhG
میر شکیل الرحمٰن کی والدہ کے انتقال پر کنوینر خالد مقبول صدیقی کا اظہار افسوس اور اہل خانہ سے تعزیت #MQMPKOfficial#OurProudKKF#KKF
https://t.co/7btk48QXKa
ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر عامر خان کا ستمبر کے مہینے میں دوسری بار پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پر سخت تشویش کا اظہار #MQMPKOfficial#OurProudKKF#KKF
https://t.co/tYq8Zx3Ga8
ایم کیو ایم پاکستان کے زیر اہتمام پاکستان کے مختلف شہروں سمیت اندرون سندھ کے تمام ڈسٹرکٹ میں سانحہ 30ستمبر حیدرآباد کے شہداء کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کا انعقادکراچی۔۔۔30ستمبر2021ء #MQMPKOfficial#OurProudKKF#KKF
https://t.co/eZJyYFRQO4