ہاں جی غیرت آتی ہے ؟ آپکے بوڑھے باپ کا فیصلہ کچرے میں پھینک کر اُس پر پان تھوک دیا جاتا ہے ؟ کشمیری غدار ، ہر وہ شخص غدار جو حق مانگے ! انکے بیانے سے دو لفظ " انڈیا " اور "غدار" نکال دو تو انکے پاس کچھ نہیں بچتا
🚨 Breaking News from Sindh 🇵🇰
آصف زرداری، فریال ٹالپر اور ضیا لنجار کے خلاف بیان دینے پر سابق مشیر وزیراعلی سندھ سردار اسماعیل ڈاہری کی زندگی خطرے میں۔۔۔ دو سال سے لاڑکانہ جیل میں مبینہ ظلم و بربریت کا نشانہ بننے کے بعد تشویشناک حالت میں لاڑکانہ کی اسپتال میں داخل کرایا گیا۔۔۔ مبینہ ظلم کی داستان ایسی کی شاید یزید بھی شرما جائے۔۔۔ مزید تفصیلات اس وڈیو میں۔۔۔
شیخ رشید واحد آدمی ہیں جنہوں نے نواز شریف کے دور میں یہ کہنا شروع کیا تھا، کہ نواز شریف نے جو آئی پی پیز کے معاہدے کیے ہیں اس سے ہماری کمر دوہری ہو جائے گی، لوگ کہیں گے کہ ہمارے میٹر اتار کر لے جاؤ ہمیں بجلی ہی نہیں چاہیے،
تب ہم شیخ رشید کا مزاق اڑاتے تھے، عمران ریاض
سوال یہ ہےجب پہلی بارزیادتی ہوئی خاتون کیوں خاموش رہی دوسری تیسری باربھی نہیں بولی،چوتھی بارکیوں؟
کوئی بھی پولیس والاہویاجوبھی ہواسکی جرت نہیں ہوتی کہ چاربار مختلف اقات میں کسی خاتون کےساتھ زیادتی کرسکےیہاں ٹک ٹاکرکےہاتھوں انسپکٹربلیک میل ہوالگتاہے۔