اسلام آباد میں افراتفری کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ پُرامن احتجاج آئینی حق ہے، لیکن تشدد، سڑکوں کی بندش، اہلکاروں پر حملہ یا قانونی احکامات کی خلاف ورزی پر قانون نافذ کرنے والے ادارے کارروائی کریں گے۔
Talked about it 4 days back in detail. Zardari sb isn't cooperating with establishment for what they want, hence an interest to talk to Imran Khan.
It hasn't worked so far because Khan wants immediate elections, which is not possible.
مسلمان جب اللہ پر بھروسہ کرتا ہے تواللہ دشمن پر اس کی پھینکی مٹی کوبھی میزائل بنادیتا ہے، اللہ کےحکم اور اس کے فرمان کے مطابق اپنے فرائض کی انجام دہی کرتا ہوں۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر
جج کا ضمیر جاگا اور کہا آئین ختم ہوگیا، یعنی ریاست ختم تو اس ریاست سے ماہانہ لاکھوں پنشن، 2000 بجلی یونٹ مفت، پولیس گارڈ، خانساماں، 400 لیٹر پٹرول، مفت پانی کیسے لیا جاسکتا؟ یہاں ضمیر نہیں جاگتا؟ اویں بات کرتا ہے۔
26ویں اور 27ویں آئینی ترمیم پر وہ رو رہے ہیں جن کی دکانیں آرٹیکل 184/3 ختم ہونے کے بعد بند ہوگئی ہیں۔
انہیں وہ عدلیہ چاہیے جو جولائی 2022 میں آئین سے باہر نکل کر پرویز الٰہی کو وزیرِ اعلیٰ بناتی ہے،
جو چوہدری شجاعت سے کہتی ہے: "آپ پارٹی کے صدر ہیں،"
لیکن یہ بھی کہتی ہے: "آپ اپنی پارلیمانی پارٹی کو یہ نہیں بتا سکتے کہ ووٹ کس کو دینا ہے۔"
اب تو رونق ہی ختم ہوگئی، ان کا کاروبار بند۔
آج ہمیں آئین کا سبق وہ دے رہے ہیں جن کے قاسم سوری نے آئین توڑ کر تحریکِ عدم اعتماد کو مسترد کر دیا تھا۔
قاضی فائز عیسیٰ انہیں اس لیے برے لگتے تھے، اور یحییٰ آفریدی اس لیے برے لگتے ہیں،
کیونکہ وہ قانون اور آئین کے مطابق فیصلے کرتے ہیں۔
The 27th Amendment isn’t just a legal move; it’s a continuation of the power struggle that began with Imran Khan’s ouster in 2022, when the old establishment resisted the rise of the new.
Utterly shameful for democracy that 6,46,872 people didn't get the right to vote. PPP should have fielded its candidate. Such a slap on the face of democratic system or lack of it that a man who is not even from that constituency is elected uncontested.
Hardly any kid or adult left in Lahore who hasn't fallen sick because of #smog, but don't worry our great minister @Marriyum_A has launched water canons to wipe off smog. No need to do anything else. @MaryamNSharif