الیکشن میں مجھے کہا گیا ہم آپ کو ایک کروڑ روپیہ دیتے ہیں 5 فارچونرز دیتے ہیں آپ کی کمپین بھی کرتے ہیں آپ آرام سے بیٹھیں
میں نے ملتان کمشنر کو کال کی یہ کیا پیغام ہے اس نے کہا یہ سچ ہے اس کیساتھ کوئی کرنل تھا اس نے بھی کہا آپ آرام کریں اور ہمیں یہ کرنے دیں!جاوید ہاشمی۔
سب کچھ برآمد ہو گیا لیکن GHQ کے چپے چپے پر موجود CCTV کیمروں کی فوٹیج نہیں برآمد ہو سکی؟ اظہر مشوانی
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan@MashwaniAzhar
🚨🚨 بریکینگ نیوز : سید ذیشان عزیز نے ذہنی مریض, اور حکومت کو خبردار کردیا!!!!🔥🔥🔥
ایسا نہیں ہوسکتا, یہ۔مذاق تھوڑی ہے He is Imran Khan یہ مزاق ٹھوڑی ہے کہ ان کی ڈیتھ ہوگئی ہے, ۔ اور گورنمنٹ چھپائی بیٹھی ہے۔ آپ لوگوں کو پتہ ہی نہیں اس ملک کے اندر کیا کہرام مچے گا۔ اگر یہ expect کیا جارہا ہے کہ بھٹو کو پھانسی ہوگئ تو کیا ہوگیا تھا. نہیں!!! He is not Bhutto وہ بھٹو نہیں ہے, اور آج وہ دور بھی نہیں ہے کہ نماز جنازہ ہوجاتا ہے۔ اور خبر بعد میں پتہ چلتی تھی ۔اپکو پتہ ہی نہیں ہے کہ اسکا کیا آؤٹ کم آئیگا ۔🔥🔥🚨
سمندر پار پاکستانی online نظرانہ فطرانہ قربانی زکوٰۃ اور اب دیگ بھی دے سکتے ہیں۔ پاسپورٹ بنوا سکتے ہیں۔ پیسے بھیجوا سکتے ہیں۔
لیکن آن لائین ووٹ نہیں ڈال سکتے۔
رجھ کے بے شرموں سے واسطہ پڑا ہے ویسے
’جب دونوں ہاتھ ہی نہیں تو پتھراؤ کیسے کرتا‘: پولیس پر پتھراو کے الزام میں دونوں ہاتھوں سے محروم شخص کے خلاف ایف آئی آر خارج
#police#arrest#IndependentUrdu
پیرا کے افسران میں جرت ہے تو عام دوکانداروں، سائیکل، موٹر سائیکل اور پھیری والے گلی محلے کی غریب عوام کی بجائے شوگر ملوں میں جائیں اور کریں ریٹ فکس، اٹھائیں سالہاسال کا لاکھوں بوریوں کا اسٹاک۔ پنجاب حکومت کے گندم خریدنے والے ٹھیکیداروں کے گودام سے اٹھائیں گندم اور کریں ریٹ فکس: سجاد مصطفیٰ باجوہ
@sajjadmustafa
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
عمران خان کو جن لوگوں نےجیل میں ڈالا ہے وہ لوگ، ن لیگ، پیپلز پارٹی، اسٹلشمنٹ، یہ چاہتے پیں کہ لوگوں میں امید ختم ہوجائے،، اگر عمران خان سے ملاقات کروا دی جائے، تصویر آجائے تو لوگوں کے اندر امید پیدا ہوجائے گی، آپ دیکھا نہیں تھا 8 فروری سے پہلے عمران خان کی ایک تصویر باہر آئی تھی تو کس طرح ٹرینڈ بنے تھے، انکی کانپیں ٹانگ گئی تھی،، لوگوں نے ووٹ ڈالے تھے،، نعیم حید پنچوتہ۔۔
سہیل وڑائچ کو ٹاسک دیا گیا ہے کہ وہ معیشت نہ چلنے اور سیاست نہ کرنے کو بنیاد بنا کر حکومت کے جانے کی بات کریں۔
معیشت نہیں چل رہی تو کیا حکومت واقعی معیشت چلا رہی ہے؟ اور سیاست وہ کیسے کریں، جب انہیں سیاسی طریقے سے لایا ہی نہیں گیا؟
اصل میں یہ سب کچھ اسٹیبلشمنٹ کی اپنی ناکامیوں، سیاسی انجینئرنگ اور مسلط کردہ بندوبست کی ناکامی چھپانے کا طریقہ ہے۔ ناکامی حکومت کی نہیں، اس پورے نظام کی ہے جس نے عوامی مینڈیٹ کو روند کر یہ حکومت مسلط کی!مطیع اللہ جان۔