"تحریک انصاف ان شواہد کو کیسے مسترد کر سکتی ہے؟"
اختیار ولی خان نے خیبر پختونخوا کی صورتحال کو "انتہائی تشویشناک" قرار دے دیا۔
#اختیار_ولی_خان#خیبرپختونخوا#پی_ٹی_آئی
پی ٹی آئی اور خارجیوں کا ایجنڈا اور مقصد ایک ہی ہے": اختیار ولی خان
وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے اطلاعات کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے جو لبادہ اوڑھ رکھا ہے، وہ "ہاتھی کے دانت دکھانے کے" ہیں۔
#اختیار_ولی_خان#پی_ٹی_آئی#پاکستان
ریاست پاکستان پر حملہ نا قابل قبول ہو گا، خیبر پختونخوا میں بھی آپکو بے لگام نہیں چھوڑا جائے گا اور اس دفعہ “ کسی بھی جواز یا بہانے کے تحت کہیں بھی پرُ تشدد انتشار، اداروں پر حملے ہوئے تو 9 مئی میں شائد کسی کو رعایت ملی ہو اس دفعہ بلکل نہیں “ کچلے جائیں گے تمام شر پسند ۔
Protests erupt across Indian cities, demanding the CEC's resignation.
Demonstrators call for Chief Election Commissioner Gyanesh Kumar to step down over allegations of voter-roll manipulation.
#India#VoterRolls#ElectionCommission
سہیل آفریدی صوبے کے بجائے لانگ مارچ کے چندے میں مصروف!
پشاور کے عوام کے سوالات: فنڈ ریزنگ کس لیے، اور صوبے کے مسائل پر توجہ کب؟
#سہیل_آفریدی#پشاور#فنڈ_ریزنگ
سکھر آج بھی بنیادی سہولیات کو ترس رہا ہے، اور سندھ حکومت اختیارات پر سانپ بن کر بیٹھی ہے!
اختیار نچلی سطح تک نہیں پہنچتا، تو مسائل بھی حل نہیں ہوتے۔ یہ حکمرانی ہے یا قبضہ؟
#سکھر#سندھ_حکومت#مقامی_حکومت
دہشت گردی کے خلاف بلوچستان کے غیور قبائل ڈٹ گئے! جھل مگسی میں مگسی قبائلیوں کی مزاحمت کے آگے فتنۃ الہندوستان کے دہشت گرد پسپا ہو کر فرار ہوئے۔ یہی ہے بلوچستان کی اصل آواز۔
#Balochistan#JhalMagsi#PeopleAgainstTerrorism
ناکام صحافی جھوٹ کے بغیر اپنی دکان نہیں چلا سکتے۔ نوکری جانا عام بات ہے، مگر اپنی ناکامی چھپانے کے لیے اداروں کو بدنام کرنا گھٹیا اور غیر پیشہ ورانہ حرکت ہے۔
#عورت_کارڈ#میڈیا_ڈرامہ
سوال دنیا سے: بشیر زیب اور نور ولی محسود کہاں ہیں؟ پاکستان میں حملہ آوروں میں افغان شہری کیوں؟ جواب کابل کے ذمے ہے۔ دفاعِ وطن ہمارا حق ہے، وقت اور مقام ہمارا اپنا۔ بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب! 🇵🇰
#IndianPropagandaExposed#DGISPR