@VanJones68 Hello from Tehran with a very expensive VPN. Global internet is cut off but the local internet with social media, delivery apps and everything else is working just fine.
Don't cry if you can't reach out to your agents and assets here.
Peace out 🤞🏼
گرگٹ سے بھی تیز رنگ بدلتا "تجربہ کار" ٹولہ!
جب اقتدار کی ہوس تھی تو پیٹرول 70 روپے سستا کرنا "قومی ضرورت" تھا، آج جب خود مسلط ہیں تو 300 سے زائد کی قیمت پر بھی عوام سے "شکر" بجا لانے کا تقاضا کیا جا رہا ہے۔
یہ تضاد نہیں بلکہ عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کی بدترین مثال ہے۔ کیا معیشت کے اصول کرسی ملنے کے بعد بدل جاتے ہیں یا آپ کی نیت میں ہی کھوٹ ہے؟ ویسے ان پرچی وزیر اعظم کی خود کی اتنی مجال کہاں کہ تازہ نرخ بھی پوچھ کر بتائے گئے ہوں۔
ویلکم ٹو پرانا پاکستان
@johnhussainpres نہیں جون بھائی ایک بار ایران سے ٹماٹر پاکستان آگے تھے تو کافر ٹماٹر بول بول کر لوگوں نے ضائع کر دیا تھا تو اب سچے ایران سے پیٹرول یا گیس آئیگی تو یہاں تو پیٹرول اور گیس کافر ہو جائے گے۔
بے شک یہاں پیٹرول پمپ یہودی کا کیوں نہ ہو پیٹرول کافر نہ ہونا چاہیے۔
@johnhussainpres
قم المقدسہ میں آقائے پناہیان کی خصوصی تائید اور نظارت کے ساتھ تمام پاکستانی ملی تنظیموں نے مشترکہ طور پر افیشل اجلاس منعقد
علامہ سید ساجد علی نقوی علامہ راجہ ناصر عباس اور علامہ سید جواد نقوی قوم کو مشترکہ لائحہ عمل دے کر میدان میں آئیں ہم آپ کے شانہ بشانہ میدان میں حاضر ہیں
@SShabbarZaidi Brother, if you’re a real Shia, then go to Iran and fight.
According to you, everyone else is fake.
Don’t just sit at home talking nonsense.