کیا پہاڑ واقعی کسی دوسری دنیا کا گیٹ وے ہیں؟ 🌌 اس ویڈیو میں پہاڑوں کے بارے میں وہ حقائق ہیں جو شاید آپ نے پہلے کبھی نہ سنے ہوں۔ اگر آپ بھی تاریخ، سائنس اور انمول رازوں میں دلچسپی رکھتے ہیں، تو یہ ویڈیو آپ کے لیے ہے۔ ایک ایسی حقیقت جو آپ کے سوچنے کا انداز بدل دے گی!
شہید علی لاریجانی کی والدہ اپنے بیٹے کے جنازے کو الوداع کہہ رہی ہیں۔
علی لاریجانی کے گھر کی حالت دیکھیں،سادگی پر نظر ڈالیں تو اندازہ ہوتا ہے کہ اللہ کے ان غیرت مندسپاہیوں نےزندگی اللہ کے بتائے ہوئےاصولوں پر بسر کی اور موت کو ہنستے ہوئے بہادری سےگَلے لگایا۔
آج ایک ایسی شخصیت دنیا سے رخصت ہوگئی جسے نہ ملنے کا دکھ ہمیشہ رہے گا ۔ مولانا مودودی کے بعد میں سب سے زیادہ ان کے علم اور فہم و ادراک سے متاثر ہوا ۔ ڈاکٹر جاوید اکبر انصاری ۔ ایسا ماہر معاشیات و فلسفہُ کہ جس نے علامہ اقبال کی طرح مغرب کا مکمل رد کیا ۔ اللہ ان کے درجات بلند کرے
اسرائیل سے واپس آنے والے بھارتی پتر کر نے دھماکہ کر دیا۔🚨🚨🚨🚨
انڈین صحافی نے بتایا کہ اسرائیل میں ایرانی میزائلوں کے سامنے بینکرز میں بھی لوگ محفوظ نہیں ہیں۔ سو فٹ گہرے بینکرز میں ایرانی میزائلوں سے لوگ مر رہے ہیں۔
کہا کہ اسرائیلی حکومت ہسپتال تک رسائی کو روکتی ہے، ہلاکتوں کو چھپاتی ہے، اس کے نقصانات کے بارے میں جھوٹ بولتی ہے، اور فلم بندی کی اجازت نہیں دیتی ہے۔
اب تو یہ وقت ایک خواب ہی لگتا ہے جب ہماری خودداری کی وجہ سے دنیا ہماری عزت کرتی تھی اور ہمارے حکمران کے دنیا میں کہیں بھی جانے سے ہمارا سر فخر سے بلند ہوتا تھا۔
اب تو صرف بوٹ پالش ہے، مائک توڑ اداکاریاں اور سستے ٹک ٹاک لطیفے ہیں۔
میں ایک پاکستانی اس شخص کی مذم�� کرتاہوں۔۔/اس سے براءت کا اعلان کرتا ہوں،
1-کہ جس نے مسلمانوں (فلسطینی، ایرانی ودیگر)کے قاتل ٹرمپ کی شرمناک حد تک خوشامد کی،
2-ٹرمپ قاتل کو بار بار نوبل پیس پرائز کیلئے نامزد کیا،
3-ٹرمپ کے بورڈ آف پیس (فلسطین پر اسرائیلی قبضے کابورڈ)میں شرکت کی،
4-ٹرمپ /اسرائیل کے ایران پر حملے کے بعد نام لیکر امریکہ کی مذمت نہیں کی،
5-ٹرمپ/امریکہ/اسرائیل کے ایران پر حملے کے بعد احتجاجی مظاہرین پر سیدھی گولیاں چلا کر 2 درجن سے زائد مظاہرین کو شہید کیا،
اور
6- پاکستانی عوام کے حق حکمرانی پر ڈاکہ ڈال کر جعلی وزیراعظم بنے۔
پاکستان رائٹس موومنٹ
افسوس اس امر کا ہے کہ سید ��لی خامنہ ائی کے فرمودات مسلم دنیا تک نہیں پہنچ سکے
"یہ جان جو میرے اور آپ کے پاس ہے، یہ برف کی مانند ہے جو رفتہ رفتہ پگھل رہی ہے
ہماری زندگی کی مدت ہر گزرتے دن کے ساتھ کم ہو رہی ہے۔ عقلمندی یہ ہے کہ اسے بہترین قیمت پر 'بیچ' دیا جائے، اور اللہ سے بہتر کوئی خریدار نہیں۔
درد اور تلخی کے پیچھے چھپی ابدی لذت!
ظاہری طور پر یہ تکلیف دہ معلوم ہوتی ہے، لیکن اس کا باطن اللہ کی رحمت اور کبھی نہ ختم ہونے والی نعمتوں سے بھرا ہوا ہے۔
شیعہ سُنی فرقہ واریت ۔۔ کس کی سازش ہے ؟ موجود عالمی حالات کے تناظر میں ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ کی گفتگو کا نہایت اہم حصہ ۔۔
ذیادہ سے ذیادہ شیئر کریں ۔۔
#IranWar
👇😍 !! Love love love THIS
آپ ہر نماز میں التحیات پڑھتے ہیں۔ لیکن زیادہ تر لوگ نہیں جانتے کہ یہ کہاں سے آیا؟
اور ایک بار جب آپ کو معلوم ہو گیا تو
آپ کی نماز میں خشوع و خضوع بہت بڑھ جاۓ گا انشاءﷲ۔
اس لمحے کا تصور کریں۔ خالق کائنات کے سامنے کھڑا ہونا۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہِ وسلم نے السلام علیکم نہیں کہا۔ کیونکہ آپ اللہ کو سلامتی کی دعا نہیں دے سکتے، کیونکہ اللّه تو بذات خود سلامتی کا سرچشمہ ہے۔
اس کے بجائے، آپﷺ نے فرمایا:
"التحیات لللّٰہ وَ صّلوٰۃ والطیّبات"
"تمام سلام اور تمام دعائیں اور سب کچھ خالص صرف "اللہ" ہی کے لیے ہے"
اللہ تعالیٰ نے جواب میں فرمایا،
"السَّلامُ عَلَیْکَ اَیُّہاَ النبّیُ وَرَحْمَۃُ اللّٰہِ وَبَرَكَاتُهُ"
"اے نبیﷺ۔۔ آپ پر سلام ہو اور اللہ کی رحمت اور اس کی برکتیں ہوں"
خالق کی طرف سے اس کے رسولﷺ کو براہ راست سلام۔ لیکن آپ ﷺ کا خلوص دیکھیے۔ اللّه کی بارگاہ میں بھی آپﷺ نے ہمیں یاد رکھا۔ ہمیں یعنی اپنی امت کو نہیں بھول . اور فرمایا،
"السّلام علینا و علٰی عبادِ اللہِ الصّالحین۔"
"سلام ہو ہم پر اور اللہ کے نیک بندوں پر"
(یعنی ہم سب پر سلامتی بھیجی۔ اور ہر نیک بندے پر۔ آپ اور مجھ سمیت۔ اللّه ہمیں صالحین میں شامل ہونے کی توفیق دے۔ آمین)
آپﷺ نے اپنی پوری امت کو اس لازوال لمحے میں کھینچ لیا۔ جب آپ یہ کہتے ہیں، تو آپ سب سے اونچے آسمانوں پر دستخط شدہ امن معاہدے کا حصہ ہیں۔
اس قیمتی تبادلے کا مشاہدہ کرتے ہوئے، آسمانی فرشتے یک زباں ہو کر بولے۔
"اشھد اللہ الٰہ الاّ اللہ و اَشھدُ انَّ محمّداً عَبدُہُ و رسولُہُ"
فرشتوں نے گواہی دی:
"اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں۔
اور محمدﷺ اللّه کے بندے اور رسول ہیں"
یہی وجہ ہے کہ التحیات کا خاتمہ شہادت پر ہوتا ہے۔
کیونکہ صلاۃ صرف مشق نہیں ہے۔
اس کی گواہی آسمانوں پر دی گئی ہے۔
جب بھی آپ نماز میں بیٹھتے ہیں.
آپ اس لمحے کی بازگشت کر رہے ہیں۔
ایک قیمتی مکالمے میں دوبارہ داخل ہونا جو اللّه اور اس کے رسولﷺ کے درمیان تھا اور اس مکالمے کا خوبصورت اختتام فرشتوں کے متحد ہو کر شہادت کی خوبصورت صدا بلند کر کے ہوا۔
(یاد رکھیے۔ نماز ہے ہی دعا۔ اللّه اور اس کی مخلوق کا خوبصورت تعلق جوڑنے کا لازوال ذریعہ۔ اس کو سمجھ کر پڑھا جاۓ تو انسان عبادت کی لذت محسوس کرتا ہے۔ اللّه سے یقین سے مانگیں۔ اپنی دعا کی قبولیت پر %100 یقین رکھ کر مانگیں۔
ہر وقت اللّه کی موجودگی کا احساس مضبوط رکھیں۔ وہ ہر وقت، ہر جگہ ہے۔ اس سے کچھ بھی پوشیدہ نہیں۔ نہ آپ کی تکلیف، نہ آپ کا تقوٰی، نہ آپ کی خلوص دل سے مانگی گئی دعا۔
وہ دعاؤں کا سننے اور قبول کرنے والا ہے۔ وہ ��ہتا ہے مجھ سے مانگو۔ وہ عطاء کرتا نہیں تھکتا۔ تم مانگنے میں کیوں کوتاہی کرتے ہو؟ اس سے مانگو۔ وہی عطاء کرے گا۔ یقین رکھو۔ اس کی رحمت بہت قریب ہے۔
اللّه ہمیں اپنے خاص لوگوں میں شامل کر لے جن سے وہ راضی ہو اور رسولﷺ کو ان کے اپنے امتی ہونے پر ��وز محشر خوشی ہو اور آپﷺ اللّه کے آگے سرخرو ہوں کہ اس امت کی بخشش کے لئے میں نے رو رو کر اللّه سے دعائیں مانگی تھیں۔ میری امت نے میرا مان رکھ لیا اور اللّه کا راستہ چن لیا)
صحیح البخاری
حدیث نمبر۔ 831، 835
مسلم، حدیث نمبر: 402–403
التحیات کے الفاظ اور صلاۃ میں اس کے مقام کی تصدیق اسی روایت کے ساتھ کرتا ہے۔
فتح الباری (تفسیر صحیح البخاری)
ابن حجر نے التحیات کے الفاظ کی وضاحت کی ہے۔
شرح صحیح مسلم از امام نووی