No matter what, the people of Pakistan know very well Imran Khan is a good man and a bright star in the life and history of their nation. Tough times will pass, truth will prevail, and IK will end up victorious inchaa Allah.
#Pakistan#ImranKhan@ImranKhanPTI@PTIofficial
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کا پیغام:
میری گرفتاری متوقّع تھی چنانچہ میں نے یہ پیغام اپنی گرفتاری سے قبل ریکارڈ کروایا۔
یہ لندن پلان پر عملدرآمد کی جانب ایک اور قدم ہے مگر میں چاہتا ہوں کہ میرے کارکنان پرامن، ثابت قدم اور مضبوط رہیں۔
ہم رب العزّت کے سوا کسی کے سامنے نہیں جھکتے جو ”الحق“ ہے۔ لاالٰہ الّا اللہ ہی ہمارا ایمان ہے۔
#لندن_پلان_نامنظور
قربانی کا جانور خریدتے وقت چند احتیاطی تدابیر:🚨
۔ بکرے کا تعلق پی ٹی آئی سے نہ ہو
- بکرا 9 مئی کے واقعہ کی بھرپور مذمت کرتا ہو
- بکرا صرف فوجی فرٹیلائزر کے پٹھے کھاتا ہو
- بکرا پی ڈی ایم کی طرح مکمل کھسی ہو
- قربانی کرتے وقت بکرے کی ٹانگیں پنڈی کی طرف نہ ہوں تاکہ بےادبی نہ ہو.
آئیے بجٹ کو آسان زبان میں سمجھتے ہیں۔
آپ ایک ہزار کو ایک ارب کی جگہ پر رکھ لیں۔
یکم جولائی 2023 سے 30 جون 2024 تک پاکستان کا کل خرچہ 14460 روپے ہو گا۔ جبکہ کل آمدن 7536 روپے ہو گی۔
اب 14460 میں سے 7536 نکال دیں تو باقی 6924 روپے بنتے ہیں۔ یعنی یہ 6924 روپے کے خسارے کا بجٹ ہے۔ (جو ہماری تاریخ میں ایک ریکارڈ ہے)
یا دوسرے الفاظ میں یوں کہہ لیجیے کہ 6924 روپے خرچ کہاں کہاں کرنے ہیں یہ فیصلہ تو ہو گیا ہے لیکن یہ 6924 روپے آئیں گے کہاں سے، اس بارے میں ابھی سوچنا ہے۔ اگر کوئی بندوبست نہ ہوا تو پھر قرضہ لے کر پورے کر لیں گے۔
اب آ جائیے کہ ہماری اصل اور ذاتی آمدن جو 7536 روپے ہو گی اس کو کیسے خرچ کرنے کا پلان ہے۔ تو جناب اس میں سے 7303 روپے تو سابقہ قرضوں کی واپسی میں چلے جائیں گے۔ اور باقی بچیں گے 233 روپے۔ اور ایک عدد چھنکنا ۔
تو میرے عزیز بھائیو اور اپنے اپنے بھائیوں کی بہنو !
یہ اصل میں 14460 روپے کا نہیں بلکہ 233 روپے کا بجٹ ہے۔ اور انہی 233 روپوں سے دفاعی اخراجات، تعلیم، صحت، تنخواہوں، پنشن وغیرہ کا بندوبست کیا جائے گا۔ ترقیاتی کام بھی ہوں گے اور بینظیر انکم سپورٹ، لیپ ٹاپ، سکالرشپس اور دیگر فلاحی منصوبے بھی انہی ��یسوں سے پورے کرنے ہیں۔
یہی 233 روپے ہمارے ذاتی ہیں، باقی سارے پیسے کسی اور کے ہوں گے۔ کچھ آئی ایم ایف والے انکل باہر سے بھیجیں گے اور کچھ کمرشل بینکوں والے چاچوؤں سے ادھار لے لیں گے۔ چائنہ، یو اے ای اور سعودیہ والے کزنز سے بھی کچھ امیدیں ہے۔ اگر وہ دے دیں گے تو ان کا بھی بھلا اور نہ دیں گے تو ہماری طرف سے شکوہ کوئی نہیں ہو گا۔ کیونکہ سیانے بہت پہلے کہہ گئے ہیں کہ
"Beggars are not choosers".
#Budget2023
#PakistanEconomicCrisis
اس حقیقت سے کوئ انکار نہیں کہ پاکستان کی Establishment پاکستان کے اندر تمامُ تر ریاستی ڈھانچے کو کنٹرول کرتی ہے، عمران خان پہ ایک ہزار اور کیس بھی بنا سکتی ہے، ملٹری کورٹ میں مقدمے چلا سکتی ہے، قتل کے جعلی مقدمے میں سزائے موت سنا سکتی ہے، برسوں ک�� لئے جیلُ میں ڈالُ سکتی ہے! مغربی ذرائع ابلاغ اور انسانی حقوق کی تنظیموں کا منہ بند کرنے کے لئے وہاں کی حکومتوں کے ساتھ سودے بازی کر سکتی ہے! مگر ہر چیز کی ایک قیمت چکانی ہوتی ہے، وہ کہتے ہیں there is no free cup of coffee تو اصلُ سوال یہ ہے کہ ایسا کیا دباو ہے جس کی وجہ سے پاکستانی ادارے ہر چیز داؤد پہ لگانے کو تیار ہیں؟ کیا یہی کمُ قیمت ہے کہ ۵۰ برس کے بعد پہلی دفع افواج پاکستان کو پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کے سامنے اس طرح کھڑا کر دیا ہے کہ سیاسی حلقوںُ اور عوامُ کو یہ فیصلہ کرنا ہے کہ فوج کے ساتھ کھڑا ہونا ہے یا عمران خان کے ساتھ؟
اور اس سے بڑا سوالُ یہ ہے کہ یہ سارے مسائل کھڑے کر کے آگے کرنا کیا ہے؟ آگے کا vision ہے کیا؟ توڑ پھٹ کرنا، مارنا پیٹنا اور قتل کرنا تو آسان ہے، کسی مفکر اور سائنسدان کو کوئ بھی پاگل جنونی قتل کر سکتا ہے، سو منزلہ عمارت کو بارود سے اڑا دینا آسان ہے، مشکل ہے اس سو منزلہ عمارت کا نقشہ بنانا، اور اسے کھڑا کرنا! Establishment کے کارندوں اور ارباب بالا نے پاکستان کی سیاسی ارتقا کے پچاس سالہ ڈھانچے کو توڑ کے رکھ دیا ہے مگر خطرناک بات یہ ہے کہ آگے کا کوئ نقشہ آپ کے پاس ہے نہیں! https://t.co/nJrKJddBxA via @YouTube
عمران خان
ایک لمحے کے لیے سوچیں
ﭼﻠﻮ ﺟﯽ ﻋﻤﺮﺍﻥ خان ﮨﺎﺭ ﮔﯿﺎ
ﺍﺳﮑﯽ ﺳﯿﺎﺳﺖ ﮐﺎ ﺟﻨﺎﺯﮦ ﻧﮑﻞ ﮔﯿﺎ
ﺍﯾﺴﺎ ﻣﻤﮑﻦ ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ 100 سالوں میں
ﺍﻭﺭ ﺍﮔﺮ ﺍﯾﺴﺎ ﮨﻮ ﺑﮭﯽ ﺟﺎﮰ ﺗﻮ
ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﮐﻮ ﮐﯿﺎ ﻓﺮﻕ ﭘﮍﺗﺎ ﮨﮯ؟
ﺍﺳﮑﯽ ﺳﯿﺎﺳﺖ ﮐﺎ ﺟﻨﺎﺯﮦ ﻧﮑﻠﮯ ﮔﺎ ﺍﻭﺭ
ﮨﻤﺎﺭﮮ ﻣﺴﺘﻘﺒﻞ ﮐﺎ
ﭘﺘﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﺍﮔﻠﮯ ﮐﺘﻨﮯ ﺳﺎﻝ
ﺑﻼﻭﻝ، ﺣﻤﺰﮦ، ﻣﺮﯾﻢ، مولانا وغیرہ کے بچے
ﮨﻢ ﭘﮧ ﺣﮑﻤﺮﺍﻧﯽ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ؟
ﭘﮭﺮ ﺍﺱ ﻧﻈﺎ�� ﮐﻮ ﭼﯿﻠﻨﺞ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﮱ ہمیں ﻋﻤﺮﺍﻥ خان ﺳﮯ ﺑﮍﯼ
ﻣﺘﺎﺛﺮ ﮐﻦ ﺷﺨﺼﯿﺖ ،ﺍﺱ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺑﮩﺎﺩﺭ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﺳﮯ ﺳﭽﮯ
ﻟﯿﮉﺭ ﮐﯽ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﮨﻮ ﮔﯽ۔
کہا سے لاوگے عمران خان جیسا بہادر، سچا لیڈر؟
ﺳﻮﭼﻮ
ﮐ��ﺎﮞ ﺳﮯ ﻻﻭﮞ ﮔﮯ ﺍﯾﺴﺎ ﺍﻧﺴﺎﻥ جو پاکستان کے لئے ہمارے بچوں کے مستقبل لئے مافیا سے لڑے؟
کہا سے لاوگے ایسا لیڈر جو ہمارے لئے گولیاں کھائے؟
ﯾﺎ ﭘﮭﺮ ﻏﻼﻡ ﮨﯽ ﺭﮨﻮ ﮔﮯ؟
عمران خان کے وہ تاریخی الفاظ یاد آتے ہیں، جس میں خان نے کہا تھا
" میرا کیا ہے اگر جیت گیا تو میری قوم جیتے گی اگر خدانخواستہ ہار گیا تو میرے پاس ہارنے کو ہے کیا؟"
عمران خان کی جیت ہی اصل میں قوم کی جیت ہے پاکستان کی جیت ہے پاکستان کی خودمختاری اور سالمیت کی جیت ہوگی ان شاءاللہ
#عوام_کی_ضد_عمران_خان
اپنی 27 سالہ سیاست کے دوران میں نے کبھی کسی بھی موڑ پر اپنے کارکنان کو تشدد کی تلقین نہیں کی۔ چنانچہ 9 مئی کے واقعات (کی تفصیلات معلو�� ہونے پر) پر پہلے تو مجھے نہایت تعجب اور حیرانگی ہوئی اور پھر مجھے اس حقیقت تک پہنچنے میں کچھ زیادہ وقت نہیں لگا کہ میری پرتشدد گرفتاری سے جلاؤ گھیراؤ اور پھر نازیوں کے سے انداز میں (تحریک انصاف کیخلاف) کریک ڈاؤن تک کا پورا ڈرامہ ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت رچایا گیا۔
اس صحافی کی یہ ویڈیو اس سب کی مکمل تصدیق کرتی ہے۔
یہی وجہ ہے کہ میں نے روزِ اوّل سے اس واقعے کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔