By the will of Almighty and the prayers of the entire nation, I have made it to the finals of the Paris 2024 Olympics.
I hope you’ll pray more for the finale coming up on August 8th at 11:25pm PST.
I will try my best to win the medal and make the whole nation proud.
سیو غزہ کمپین حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ کی شہادت پر پوری امت مسلمہ سے تعزیت کرتی ہے اور وزیر اعظم کو شرم دلاتی ہے کہ آپ سیو غزہ کے مطالبے کو تسلیم کرنے کے باوجود شہید اسماعیل ہانیہ کے خطوط کا جواب تک نہیں دے سکے۔ سیو غزہ کمپین تمام پاکستانیوں سے اپیل کرتی ہے کہ وہ امریکی اسرائیلی دہشت گردی کے خلاف اور اسماعیل ہانیہ اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر احتجاج کے لیے دو بجے غزہ چوک پہنچیں۔ نوجوانوں، خواتین اور بچوں سے خصوصی شرکت کی اپیل ہے۔
سینیٹر (ر) مشتاق احمد خان
سرپرست سیو غزہ کمپین
حمیرا طیبہ
فاؤنڈر سیو غزہ کمپین
#فری_غزہ
#Hamas #Iran #ismailhaniye
@SaveGazaPK@humairatayyaba@HamidMirPAK@ImranRiazKhan@RealMariaButt