پہلے کروناکرونا چلاتے تھے، اب جلسے کرنے ہیں تو پیپلز پارٹی ہو یا ن لیگ، کرونا کی بات ہی نہیں کرتے۔۔حکومت پہلےکرونا کو “ایزی” لیتی تھی اب اپوزیشن کی تحریک کے پیشِ نظر کرونا بارے سیرئیس ہو گئی ہے۔ موت، بیماری،وباء ہر شے پر سیاست اور اپنا مفاد۔۔ ہم لوگوں کے سینے میں دل نہیں پتھر ہیں