نوشکی کے رحمت اللہ کو شادی سے چند دن قبل لاپتہ کیا گیا اسکی منگیتر ابھی تک اسکے انتظار میں ہے اس نے کسی اور سے شادی نہیں کی رحمت اللہ کی ماں کا مطالبہ کے اگر اسکے بیٹے نے کوئی جرم کیا ہے تو اسے عدالت میں پیش کرو ماں آئین کی بات کرتی ہے وہ نہیں جانتی آج کل آئین بھی لاپتہ ہے