آزاد کشمیر سے اہم ترین خبر !!!!
جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی جانب سے انتشار پسند عناصر سردار امان اور خواجہ مہران سمعیت دیگر سے لاتعلقی کا اعلان خوش آئند ضرور ہےمگر یہ فیصلہ بہت پہلے ہو جانا چاہیے تھا۔ جن عناصر نے عوامی حقوق کی تحریک کو اپنے سیاسی ایجنڈے اور اشتعال انگیز بیانیے کے لیے استعمال کیاان سے فاصلہ اختیار کرنا ناگزیر تھا۔
اب صرف اعلان کافی نہیں عملی اقدام درکار ہے۔ ایکشن کمیٹی کو چاہیے کہ ایسے افراد کے لیے اپنے پلیٹ فارم کے دروازے ہمیشہ کے لیے بند کرےعوام اور قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں کے ناحق بہنے والے خون پر معافی مانگے اور سڑکوں کی سیاست کے بجائے مذاکرات کا راستہ اختیار کرے کیونکہ عوام مسائل کا حل چاہتے ہیں انتشار نہیں۔ یہ وقت نعروں کا نہیں ذمہ داری کا ہے۔ اگر ایکشن کمیٹی واقعی عوامی مفادات کی نمائندہ ہے تو اسے ثابت کرنا ہوگا کہ وہ بدامنی نہیں بلکہ امن، استحکام اور مسئلے کے پائیدار حل کے ساتھ کھڑی ہے۔👇👇
50 لاکھ بچے اسکول سے باہر جن میں 5 لاکھ بچے صرف پشاور کے ہیں عشق عمران میں مرنے والے کارٹون سے مزمل نے یہ سوال کیا تھا
8 کلاشنکوف کا لائسنس “ ٹول ٹیکس “ جہازوں کے اخراجات “ تاحیات پاسپورٹ وغیرہ وغیرہ
عشق عمران میں مرنے نہیں پیٹ بھرنے آئی ہے
کے پی اسمبلی میں پی ٹی آئی کے لائے کالے قانون کی روداد سنیں،ساتھ ھی بتاتا چلوں دانشوڑھ ،یوتھیوبرز ،اعزاز سید جیسے بلیک میلرز اور یوتھئے سوور نیپال جاکر مر گئے ھیں۔
کینیڈا کی عوام بھارتیوں کی غلاظت سے تنگ آ گئی!
بھارتیوں نے کینیڈین پارک کو بھارت سمجھ کر گندا کیا تو کینیڈین عورت نے انکو ذلیل کرتے ہوئے کہا " دفع ہو جاؤ یہ بھارت نہیں کینیڈا ہے ہم یہاں دھرتی ماں کو ایسے گندا نہیں کرتے"
شکریہ میرپور آزاد کشمیر والوں
Say no to "JAAC "
کا بورڈ لگا کر آزاد کشمیر اور پاکستان مخالف لوگوں کو بہترین جواب دیا
جسکا اندازہ اس وڈیو سے بھی ہورہا ہے
کالعدم @JAAC__Official کے کور ممبر سردار امان خان نے راولاکوٹ دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے، میں عالمی میڈیا کی موجودگی میں دنیا کو یہ پیغام دینا چاہتا ہوں کہ کشمیریوں کے ہاتھ میں بندوق پاکستانی فوج نے دی تھی۔ اب ان کو لگتا ہے آزاد کشمیر سے ان کی چھٹی کا وقت ہوگیا ہے، اگر عزت اور اصولوں کی بنیاد پر بات کرنا چاہتے ہیں تو ہمارے ساتھ بیٹھ کر مذاکرات کریں۔
ہم آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں
ہم جان قربان کرنے نکلے ہیں
ہم نے کفن باندھ لیا ہے
اور ناظرین ایکشن کمیٹی کے سورما جان بچانے کی خاطر جنگلوں میں دوڑ لگا گئے اور میر جعفر ڈگ گئے سجدے میں جب وقت قیام آیا
کمیٹی والیو سناؤ فیر
پہلے کن کترے بولتے تھے کہ بند مطلب بند
پھر خوراک میں کمی ہوئی تو بولنے لگے کہ پاکستان نے بند کیا ہے۔
تنگ آکر تاجروں نے دکانیں کھول دیں۔
جیسے ہی دکانیں کھولیں، یہ کن کترے دوبارہ انکو دھمکیاں دینے لگے
کیا یہ چیزیں حامد میر کو نظر نہیں آتیں یا جان کر بھولا بنتا ہے؟
منگلا ڈیم کے نام پہ مفت بجلی وصول کررہیں ہیں لیکن منگلا ڈیم کی وجہ سے جو 1960؛میں متاثر ہوئے گھر بار چھوڑ کر پاکستان آئے ان کے ووٹ کے حق کو تسلیم نہیں کرتے محمد احمد رضا قادری رکن قانون ساز اسمبلی آزاد کشمیر 👍👍