آخر اتنے بڑے گستاخ اور اتنے بڑے قاتل کو ریاست نے چھوٹ کیوں دے رکھی ھے ؟
اہل سنت ریاست کے ساتھ ھے۔ ریاست نے کمزوری دکھائی تو ہم خود ان ملک دشمن عناصر کو لگام دیں گے
شہیدوں کے خون کا سودا نہیں ہوگا
قاتلوں کو سزا دو سہولت کاروں کو کیفرِ کردار تک پہنچاؤ
#دہشتگردوں_کی_سرپرستی_نامنظور
یہ واقعہ انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے۔ حکومت اور قانون نافذ کرنے والے ادارے فوری طور پر واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے قاتلوں کو گرفتار کریں اور انہیں قانون کے مطابق سخت سزا دی جائے۔
میں شہید سلمان کے اہل خانہ اور لواحقین سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتاہوں ۔ اللہ تعالیٰ شہید کی شہادت کو قبول فرمائے، درجات بلند فرمائے اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
نیو کراچی: دہشت گردوں کی فائرنگ سے اہلِ سنت والجماعت کے کارکن سلمان بھائی شہید اہلِ سنت والجماعت کراچی کے کارکن سلمان بھائی کی شہادت پر شدید مذمت سلمان بھائی کے قاتلوں کو فی الفور گرفتار کیا جائے،
کیاآغاراحت ریاست سےزیادہ طاقتور ہے
*جب فوجی تنصیبات کونقصان پہنچانےکے الزام میں پی ٹی آئی کاکوئی کارکن محفوظ نہیں۔ کوئی جیلوں میں ہے تو کوئی روپوشی کی زندگی گزار رہا ہے
جب عمران خان خودجیل کی سلاخوں کے پیچھےہے
تو
پھرگستاخ صحابہ آغا راحت آزاد کیوں؟
#دہشتگردوں_کی_سرپرستی_نامنظور
گستاخوں کے خلاف کاروائی کی جائے
ام المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کی شان میں گستاخی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔ حکومت فوری طور پر ایکشن لے!
#گستاخ_اصفہانی_کو_گرفتار_کرو@GovtofPakistan
انا للّٰہ وانا الیہ راجعوں
کراچی ایک مرتبہ پھر اہل سنت کے لہو سے رنگیں
اہلسنت والجماعت حلقہ سیدناامیرمعاویہ رضی اللہ عنہ سیکٹر 11F کے سنئیر ساتھی بھائی سلمان منگو دال گو دشتگرودں نے جانب سے فائرنگ کرکے شہید کردیا گیا
@allama_farooqui@muawiyah_umar3#گستاخ_اصفہانی_کو_گرفتار_کرو