اطلاعات ہیں کہ اسلام آباد کے بعض طاقتور حلقوں نے ڈنمارک،یورپ میں ابراہم پیس سنٹر(Abraham Peace Centre )کے نام سے تھنک ٹینک کھولا ہے جو ناجائز دہشتگرد ریاست اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حوالے سے رائے سازی کر رہی ہے۔
اسرائیل کو تسلیم کرنے والوں کو پاکستان کے عوام نمونہ عبرت بنا دینگے، فلسطین، اقصی کی محبت پاکستانیو کے وجود میں خون کی طرح گردش کررہی ہے۔
دو ریاستی حل، ابراہم اکارڈ کو مسترد کرتے ہیں۔
@Pak_PalForum
مٹیلدا مالینسن( Mathilda Mallinson) ایک بین الاقوامی صحافی ہیں جو عالمی قافلہ استقامت /گلوبل صمود فلوٹیلا میں غ زہ جارہی ہیں،انہوں نے دو دن کی ٹریننگ اور گلوبل صمود فلوٹیلا پر یہ بہترین رپورٹ بنائی ہے.
@MathildaMall
@GlobalSumudF
@Pak_PalForum
مت بھولو کہ تم ریاست کے ملازم ہو تم پالیسی نہیں بناتے ہم عوام کے نمائندے فیصلہ کرتے ہیں کہ ملک کو کیسے چلانا ہے، تمہارا کام صرف اپنے سول حاکموں کے فیصلوں پر عمل کرنا ہے۔
#QuaideAzam#QuaidDay@GovtofPakistan@OfficialDGISPR
طارق اسماعیل ساگر مزید کہتے ہیں کہ یہ ہماری بدقسمتی ہے کہ مادہ پرستی کے اس دور میں روحانی تصرفات و مشاہدات کا انکار کیا جا رہا ہے اور بزرگان دین اولیاء کرام و فقرائے محمدی کے مشاہدات کو ایک وہم قرار دیا جاتا ہے
صاحب لولاک
ص92
#SayingsOfSultanBahoo#SultanBahoo
Pakistan Air Force strengthens national defense with deployment of PL-15-equipped jets at Swat and Skardu. Unshakable in protecting sovereignty, PAF remains an unstoppable force in air warfare.
#پاک_فضائیہ_نے_کر_دکھایا#J10CHumanModel#WarBeginsPakWins
’’بے شک اللّٰهُ تعالٰی ان لوگوں کو پسند فرماتا ہے جو (ظلم کے خاتمے اور حق کی مدد کے لیے) اُس کی راہ میں (یوں) صف بستہ ہوکر لڑتے ہیں گویا وہ سیسہ پلائی ہوئی دیوار ہوں‘‘-
الصف:4
#پاک_فضائیہ_نے_کر_دکھایا#J10CHumanModel#WarBeginsPakWins