جب ماں میرے آنے کا انتظار کرتی تھی، کھانا سنبھال کر رکھتی تھی، اور کہتی تھی: "پہلے میرا بیٹا آ جائے، پھر اسے گرم کر کے کھلاؤں گی۔" ❤️ اس کھانے کا ذائقہ صرف مصالحوں میں نہیں تھا... ... کیونکہ ماں جیسی محبت دنیا میں دوبارہ نہیں ملتی
#travelfashion#trending#lifestyle#fbtrend
*آپ کبھی بھی Turn off professional mode سے واپس نارمل پروفائل پر جا سکتے ہیں
اگر آپ کو آپشن نظر نہیں آ رہا تو فیسبک ایپ اپڈیٹ کر لیں۔
مذید معلامات کے لئے کمنٹس میں پوچھ سکتے ہیں جواب سب کو ملے گا
شکریہ جزاک اللہ خیرا کثیرا ۔۔۔
فیسبک پر Professional Mode آن کرنا بہت آسان ہے اس سے آپ کا پروفائل پیج کی طرح کام کرنے لگتا ہے اور آپ کو Reels, Bonus اور Followers کے فیچرز مل جاتے ہیں
موبائل سے Professional Mode آن کرنے کا طریقہ
#hallenge#trending#viral#prompt#travel#trending#lifestyle#fbtrend
یہ سیٹنگ ہوتے ہی آپ کی پروفائل پر فرینڈ ریکویسٹ کی جگہ فالو کا آپشن آ جائے گا ۔۔۔
لوگ آپ کو فالو کریں گے ۔۔۔
آپ اپنی تمام تر تفصیلات ڈیش بورڈ پر دیکھ سکیں گے ۔۔
اور سب سے بڑھ کر آپ آسانی سے ارننگ شروع کر سکیں گے کیونکہ اب آپ کی پروفائل آپ کا پیج بن چکی ہے ۔۔
🚀 گروتھ ٹپ #4
صرف فالوورز جمع نہ کریں، رشتے بنائیں
یاد رکھیں، لوگ صرف آپ کے کانٹینٹ کو نہیں، بلکہ آپ کے رویّے کو بھی یاد رکھتے ہیں🌱 مضبوط تعلقات، مضبوط گروتھ کی بنیاد ہوتے ہیں۔
#viralreelchallenge
حیران کن بات یہ ہے کہ شکار کے وقت چمگادڑ اپنی آنکھوں پر انحصار نہیں کرتی، بلکہ اپنے کانوں کا استعمال کرتی ہے۔ جی ہاں، وہ کانوں سے "دیکھ" سکتی ہے۔ وہ ایک خاص فریکوینسی کے ساتھ آواز کی لہریں (Sound Waves) خارج کرتی ہے، جو کسی بھی چیز (حشرات) سے ٹکرا کر واپس آتی ہیں۔