ملک بھر میں تحریک لبیک پاکستان کی کال پر جیو نیوز کی حضور خاتم النبیین ﷺ کی شان میں ناقابل برداشت جسارت کے خلاف بھرپور احتجاج !
#ناموس_رسالت_کیلئےTLPہردم_حاضر
لوکی مندے ضوراا نوں
لکھ لعنت کمزورا نوں
ناموس رسالت کی محافظ صرف تحریک لبیک پاکستان یہ ثابت ہو چکا ہے ان حالات میں بھی سب سے مضبوط آواز مضبوط بیانیہ صرف تحریک لبیک پاکستان کا ہی ہے
#ناموس_رسالت_کیلئےTLPہردم_حاضر
Ban Geo Forever
مَنْ سَبَّ نَبِیّاً فَاقْتُلُوْہٗ(جو نبی کے بارے میں گستاخی کرے اسے قتل کردو) سابق وفاقی وزیر مفتی عبد الشکور شہید نے پارلیمنٹ کے فلور پر آن دی ریکارڈ فرمان خاتم النبینﷺ کو واضح کیا تھا یہ آئین و قانون کا حصہ ہے 296- ،B جو بھی نبی ﷺ کی گستاخی کرے وہ مستحق ہے سزائے موت کا !
سب مہم چلائیں
جیو نیوز کو ایک بھی سرکاری اشتہار نہیں ملنا چاہیے
میرخلیل الرحمان خود ناک رگڑے ۔ گریہ زاری کرے ۔ معافیاں مانگے ۔
یہ تو کوئی طریقہ نہیں کہ اتنی بڑی گستاخی پر صرف 15 دن کی پابندی اور ایک معذرت پر معاملہ ختم ہوجائے ۔
ان کو نشان عبرت بنانا چاہیے