نیازی تیری راتی کوئی نہں سی جمیا تو آخری ہیں تیرے باہج قیامت ہے
آپ سب سے گذارش ہے کہ اس ویڈیو کو ایک بار ضرور سنیں اور پھر اپنے اکاؤنٹس سے تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر لگائیں
اسکو شیئر کریں ضرور سب کے ساتھ
پاکستان کرپشن کا ڈھیر بن چکا ہے اشرافیہ صرف ایک شخص سے خوفزدہ تھی اور سب اس کے خلاف مل گئے وہ پاکستان میں القادر یونیورسٹی اور را حمتہ العلمین جیسے پروگرام کے لئے ہم سے رابطے میں تھا
پاکستان کے زہین لوگ ملک چھوڑ کر بھاگ رہے ہیں اور ان میں اکثریت امریکہ میں رہتی ہے
شیخ حمزہ یوسف
عمران خان نے وسیم اکرم اور وقار جیسے ٹیلنٹ کو دریافت کیا اس شخص کے ساتھ ریٹائر ہوئے لوگوں کی زندگی آپ دیکھیں یہ سب مال و دولت کے جزیروں میں رہتے ہیں خوشگوار زندگی گذارتے ہیں انھیں پولیس سے کوئی خطرہ نہیں ہے انکی ماؤں بہنوں کو کوئی اٹھا کر جیل میں نہیں ڈالا اب آپ ان سب کے ساتھ عمران خان کی زندگی کو دیکھ کیں عمران خان ایک ایسا گلوبل سیلبریٹی ہے جو دنیا میں کہیں بھی ایک بڑا جزیرہ خرید سکتا تھا مگر آج اسکی زندگی میں اذیت ہے قید پریشانی ہے ظلم دو دو ٹکے کر لوگ اسکے خلاف بولتے ہیں مگر وہ یہ سب برداشت کر رہا ہے جسکے عشق میں دنیا مبتلا ہے وہ پاکستان کے ننگ دھڑنگ بچوں کے عشق میں مبتلا ہے تاکہ انکا مستقبل بہتر ہو اس نے اپنی زندگی تباہ و برباد کر دی ایساصابر ایسا شاکر مجال ہے جو شکوہ بھی کرے آج ایک بیس ہزرا والا سنتری آپکے لئے فرعون بنا ہوا ہے جو جب چاہے ماؤں بہنوں بیٹیوں کے ڈوپٹے چھین لے یہ خان کی آزدی نہیں ہے یہ آپکی آزدی ہے اسکے لئیے تو اپنی آزادی دو منٹ کی بات ہے لیکن وہ چاہتا ملک میں جمہوریت آئے ملک کے بچوں کا مستقبل بنے اس ملک میں آئین و قانون ہو سرمایہ کاری ہو وہ 72سال کی عمر میں اپنی زندگی کا سکون تباہ و برباد کر رہا جب اسے آرام چاہئیے (صحبیح کاظمی )
بچوں کو ہتھکڑیاں؟
Children in chains in Pakistan? Shameful & disgraceful fascism at its peak. Arrested for distributing pamphlets for release of @ImranKhanPTI but see the brave smiling face of the child waving the victory sign with his free hand.
ہم سوچ بھی نہیں سکتے تھے کہ غزہ فلسطین کے علاوہ کہیں بچوں کو سیاسی ہمدردی کی بنیاد پر ہتھکڑیاں پہنائی جاسکتی ہیں۔ کوئی شرم اور حیا نہیں ہے۔ درندہ سفت لوگ حکمران بن گئے ہیں۔
دنیا میں پاکستان کی عزت خاک میں ملا رہے ہیں۔ وی پی این کو بند کرنے کے لیئے اسلامی نظریاتی کونسل کود پڑی سیاسی اکھاڑے میں اور غلط رائے دی، مگر یہاں اسلام اور میرے نبیﷺ کی تعلیمات کو پیروں تلے روندا جا رہا ہے تو کیا ستّو پی کر سو گئے ہیں؟
The world should see what fascist dictators do to a free country. But please do invest in Pakistan as these scoundrels are about to be ousted.
انشاللہ
In the last few weeks there have been serious and concerning developments regarding my sons’ father, Imran Khan’s treatment in prison. The Pakistan authorities have stopped all visits to him by his family and his lawyers. They have also postponed all court hearings. In addition to cutting off in- person visits, and in defiance of a court order, his weekly calls to his sons, Sulaiman and Kasim Khan, who are British and who live in London, were stopped on 10th September. We have received reports that the authorities have now turned off the lights and electricity in his cell and he is no longer allowed to leave his cell at any time. The jail cook has been sent on leave. He is now completely isolated, in solitary confinement, literally in the dark, with no contact with the outside world. His lawyers are concerned about his safety and well-being.
These actions come in the context of ongoing targeting of Imran’s family, as well as his party (PTI) members and supporters in an attempt to silence them and all political opposition in Pakistan. Imran’s nephew, Hassan Niazi, a civilian, has been detained in military custody since August 2023. More recently, Imran Khan’s sisters, Uzma and Aleema Khan, who have continued to speak out on his behalf, have also been arrested as they made their way peacefully to a demonstration and they are currently being held in jail, despite there being no proper or lawful basis for their imprisonment.
In June this year the UN Working Group on Arbitrary Detention found that Imran is unlawfully and arbitrarily detained and called for his immediate release.
As a matter of urgency , we are calling for Imran Khan’s release, and for the release of his sisters and nephew as well as for his sons’ contact with their father to be re-established, so that they may have assurance first-hand that he is well and not being mistreated.
علی زئی بھائی نے تو کمال کردیا 🚨
کہتے جب کمپنی کی حراست سے کوئی طاقتور بھی واپس ائے تو انکا نام نہیں لیتا جس نے اغوا کیا ہو۔
لیکن ایک خان ہے جو جیل کے اندر کیمرے کی طرف ہاتھ ہلا کر کہتے ہیں کرنل صاحب تجھے نہیں چھوڑونگا۔
ہمیں ساری عمر بتاتے رہے شیعے بکواس کرتے ہیں چادریں چھینیں ننگے پاوں ننگے سر دربار شام تک لے کر گئے
روحانی اولادیں کرکے بتا رہی ہیں اجداد کے کارنامے سچے تھے۔
ساڑھے سات ہزار سالہ انسانی تاریخ سے کوئی ایک ایسی مثال ملتی ہے کہ فوج اپنے ملک کے جج پر جعلی ڈگری کا الزام لگائے اور پھر اسے ثابت کرنے کیلئے اس کے تعلیمی ادارے کے ٹیچر کو اغوا کرکے تشدد کرے اور دھمکیاں دے؟
بدترین مافیا تنظیمیں بھی کوئی اصول، کوئی اخلاقی معیار رکھتی ہوں گی۔ عاصم منیر کی فوج تو ان سے بھی نچلے درجے پر آن پہنچی۔