In the name of Allah , the Gracious, the Merciful.
162 Say, “My prayer and my worship, and my life and my death, are devoted to God, the Lord of the Worlds.
Al-Anam
اس ویڈیو نے مجھے رولا دیا 😢😢 اے اللہ جہاں جہاں مسلمان تکلیف میں ہیں سب کی مدد فرما
ترکی میں ٹشو فروخت کرنے والی ایک شامی بچی کے خیال میں وہ عورت جسے اس نے سڑک پر دیکھا وہ اس کی ماں ہے ۔جسے جنگ میں اس نے کھو دیا تھا 💔💔💔💔💔