ہو سکتا ہے بلکہ یقینا ہونا بھی چاہیئے کہ آپ لوگوں کو میرے کچھ پوسٹس مناسب نہ لگے لیکن میں کچھ کتی_نسل کے لوگوں کو اینٹ کا جواب پتھر سے دینے کا قائل ہوں ۔۔۔لھذا جو آپ کے مزاج پہ پوری نہ اترے اس اگنور کیجئے۔۔ #نکا_خان
آپریشن ”بُنْیَانٌ مَّرْصُوْصٌ“ نے انڈیا کے طوطے اڑا دیے ہیں۔ بھارتی غرور چیخوں اور آہوں میں بدل چکا ہے۔ بھارت نے اگرچہ گھٹنے ٹیک دیے ہیں مگر ابھی اسے مزید سبق سکھانے کی ضرورت ہے۔ اب وہ وقت آ پہنچا ہے کہ سری نگر کے لال چوک اور دہلی کے لال قلعے پر پاکستان کا پرچم لہرا دیا جائے۔
اس بار ہماری مہمان ایک خاتون پائلٹ ہے
اب اس کا کیا کرے
😁😁
کیا خیال ہے سندور لگا دیں کیا
عورت ہے احترام کریں گے
وگرنہ ہمارے والوں نے تو عمران خان کو بھی نہیں چھوڑا اس کا تندور بھی گرم کیا ہوا ہے 😜
#OperationBunyanulMarsoos
مزے کی بات یہ ہے کہ ہمارے والے کہہ رہے ہیں یہ جواب نہیں تھا دفاع ہے جواب باقی ہے۔ اور انکے تجزیہ کار رو رہے ہیں کہ ہمیں آخر میں چلانے والی چیزیں پہلے ماری جا رہی ہیں۔
#بنیان_المرصوص#OperationBunyanulMarsoos
انڈیا سے تازہ ترین ۔
فرانس اپنے جہاز گن رہا ہے ، اسرائیل اپنے ڈرون گن رہا ہے
اور مودی کیلکولیٹر لیے بیٹھا حساب کر رہا ہے کہ میری ماری ہوئی چول کتنے میں پڑ گئی 🤣
#IndiaPakistanWar#رافیل_ہوا_فیل
*بھارتی میڈیا یاجوج ماجوج کی طرح روز پاکستان ختم کرکے سوتا ہے لیکن صبح اُٹھ کر دیکھتا ہے تو پاکستان صحیح سلامت ہوتا ہے* 🫡😂🤣
الحمداللہ
#IndiaPakistanWar2025#رافیل_ہوا_فیل
ہندوستان نے پورے ملک میں جو بڑے بے وقوف تھے انہیں ٹی وی چینلز پر چھوڑ رکھا ہے
جو اپنے خطے کو برباد کرنے کی سر توڑ کوشش کر رہے ہیں !
#IndianNavy#Pakistan_Will_Retaliate
اس وقت انڈین نیوز چینلز تقریباً پورا پاکستان تباہ کرچکے ہیں صرف میرا ہی گھر بچا ہے جس میں بیٹھ کر میں پوسٹ کر رہا ہوں۔
#IndianNavy#Pakistan_Will_Retaliate