خاموشی کے پیچھے چھپی صدا کو بھی اگر کوئی سنتا ہے تو وہ ہمارا رب ہے
بنا ہمارے کچھ بھی بتائے اگر کوئی ہمیں ںسمجھتا ہے تو وہ صرف ہمارا رب ہے۔ہمارا رب جو ہمارے ساتھ ہم سے بھی زیادہ محبت کرتا ہے❤
الٰہی ہم نے اپنا رخ تیری طرف کر لیا ہے
کیونکہ تُو نے ہی ہم سے فرمایا ہے کہ مَیں تمہارے بہت قریب ہوں۔
عقل بیدار ، ص : 282
https://t.co/TX5utMkNtt
https://t.co/zTzb3EUlNn
#SayingsOfSultanBahoo@H_SultanBahoo@aqal_e_bedar