🤲اے میرے رب
اگر گزرے ہوئے سال نے کچھ دروازے بند کر دیے ہوں، تو آنے والے سالوں میں ہمارے لیے اپنی رحمت اور اپنے فضل کے وہ دروازے کھول دے
جو کبھی بند نہیں ہوتے اور ہمارے لئے آسانیاں عطا فرما
#آمین_یا_رب_العالمین
Good morning X fam 💖💐
#TDR__now
ہر سال بدلتا ہے، مگر صبر کرنے والوں کے لیے اللہ کا وعدہ نہیں بدلتا —
اگر آپ نے رات کے سجدوں میں اور ذکر میں دعاؤں میں نوافل میں اللہ سے مانگا ہے اور نہیں ملا تو کوئی بات نہیں ۔
ہر چیز کا ایک وقت ہے
ہر دعا کی قبولیت اپنے رب کے کن پر ہوتی ہے
2026 تمہارے لیے تمہاری دعاؤں کی قبولیت کی خوشخبری لے کر آ رہا ہے،
ان شاء اللّٰہ 🤲🏻
یہ اچھا ہے ک آپس کے بھرم نہ ٹو ٹنے پائیں
کبھی بھی دوستوں کو آزماکر کچھ نہیں ملتا🥀
جگر ہوجائے گا چھلنی یہ آنکھیں خون روئیں گی
وصی بے فیض لوگوں سے نبھا کر کچھ نہیں ملتا
دُعا کی قبولیت کا وقت اللّٰہ جانتا یے,
ہمیں بس اس سے یقین کے ساتھ مانگنا ہے ممکن ناممکن کی سوچ کو دل سے نکال دینا ہے,
ہمیں بس اس کے کُن کا انتظار کرنا ہے