جو لوگ پی ایم ایل این کا نتیجہ مرتب کر رہے تھے، انہوں نے مجھے خود بتایا کہ نون لیگ ہر جگہ سے ہار گئی ہے، خدا کے لیے عوام کے ساتھ ایسا مذاق نہ کریں: منصور علی خان
ہم نے کل رات پی ٹی آئی کی ریحانہ امتیاز ڈار کے نتیجے کا اعلان کیا تھا اور وہ 99 فیصد پولنگ سٹیشن پر 50 ہزار ووٹوں کی برتری کے ساتھ آگے تھیں، اب ہم اسے انتخابات کیسے کہیں؟ - مہر بخاری اور اقرار الحسن #مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
آپ جو مرضی کر لیں اس انسان کا، آپ کچھ نہیں کر سکیں گے۔ یہ آپ کو ۱۰۰۰ میں سے ۱۰۰۰ مرتبہ غلط ثابت کرے گا۔ یہی ہم کہتے ہیں، @ImranKhanPTI کے ناقدین کا ایک ہی مشترکہ مسئلہ ہے کہ وہ اسے جانتے نہیں :: @iramizraja