کٹ پتلیوں کے عالمی دن کے موقع پر ہمیں اپنے کٹ پتلیوں کو کبھی نہیں بھولنا چاہیے ان کو کٹھ پتلی کا کردار ادا کرنے پر ہمیں خراج تحسین پیش کرنا چاہیے کیونکہ جتنا جذباتی اور حقیقی کردار ہمارا کٹھ پتلی ادا کررہا ہے شاید دنیا میں کوئی اور کر رہا ہو
#23MarchWithNawazSharif
قانون اور انصاف کے چہرے کو ساس اور بچوں کی خاطر مسخ کرنے پر عمر عطا بندیال صاحب اپنے لیے تاریخی بدنامی ساتھ لیے جا رہے ہیں۔ اس کا جواب ان کو دینا پڑے گا یا پھر ثاقب نثار کی طرح دنیا سے منہ چھپا کر ساری زندگی گزارنی پڑے گی۔
جس حالت میں چوروں کو رکھا جاتا ہے، اس سے بہت بہتر حالت میں رکھا گیا ہے۔یہ نواز شریف کی طرح انتقام پر مبنی سیاسی مقدمہ نہیں ہے، یہاں چوری ثبوتوں کے ساتھ پکڑی گئی ہے،مہینوں صفائی کے متعدد مواقع دیے گئے مگر بندیال صاحب کا لاڈلا ان کی ناک کے نیچے عدالت سے بھاگتا رہا۔ تب کیوں نا بولے؟
چیف جسٹس صاحب! جب نواز شریف کو جھوٹے مقدمے میں بغیر کسی قصور کے اتنی سخت سزائیں سنائی گئی تھیں،آپ بھی شامل تھے،کیا اس وقت اس طرح کا کوئی سوال آپ نے پوچھا تھا؟یا یہ سب آپ کو عمران کے لیے یاد آتا ہے؟ پچھلی بار آپ نے توشہ خانہ چور کو ریسٹ ہاؤس شفٹ کیا تھا،اس بار ہوٹل کیسا رہے گا؟
اللّہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ بچوں سمیت تمام 8 لوگوں کی زندگی محفوظ رہی۔ سپیشل سروسز گروپ کی تمام ٹیم، افواج پاکستان اور مقامی انتظامیہ کا قوم شکریہ ادا کرتی ہے۔ آپ نے جس طرح کسی نقصان کے بغیر یہ ریسکیو آپریشن مکمل کیا، آپ شاباش کے مستحق ہیں۔ بچوں کے والدین کو خاص طور پر مبارک دیتی ہوں۔ اللّہ تعالیٰ سب کے گھر آباد رکھے۔ آمین
We pray to Allah and put our faith in the professional teams gearing up to rescue the children and their teacher stuck in Battagram chairlift. Hoping everyone is united with their loved ones soon. Everyone, pls say a prayer.
Prayers for a successful rescue operation in Battagram. Can not even begin to imagine what the families must be going through. Our hearts hang with the children and their teacher, hoping for their safe return 🤲🏼