Kıymetli @CMShehbaz kardeşim,
Dünya üzerinde pek az millete nasip olan Türkiye-Pakistan kardeşliği, hakiki dostluğun en güzel örneklerinden biridir.
Türkiye olarak Pakistan'ın barış, huzur ve istikrarına büyük önem atfediyoruz.
Pakistan devletinin sağduyulu, sabırlı, ihtilafların çözümünde diyaloğa ve uzlaşıya öncelik veren politikasını takdirle karşılıyoruz.
Geçmişte olduğu gibi gelecekte de, iyi ve kötü günlerinizde, sizlerin yanında olmaya devam edeceğiz.
Sizlerin şahsında dost ve kardeş Pakistan'ı en kalbî muhabbetlerimle selamlıyorum.
“Pakistan, Türki dosti zindabad!” 🇹🇷🇵🇰
Hindistan Türkiye'yi Boykot kampanyası başlattı:-
TRT World sosyal medya hesapları engellendi.
Türk ürünlerine, özellikle Elmalara karşı boykot kampanyası.
Turizm için Türkiye ve Azerbaycan'a boykot.
Zengin Hintlilerin düğünler merkezi (Antalya)Dan Yunanistan ve İspanyaya taşınıyor.
#forpakistan
"بھارت نے 6 بیلسٹک میزائل آدم پور سے پھینکے ہیں، جن میں سے ایک میزائل آدم پور میں ہی گر گیا ہے جبکہ 5 میزائل امرتسر میں گرے ہیں، بھارت اس وقت سکھ برادری کو باقاعدہ ٹارگٹ کر رہا ہے۔"
ڈی جی آئی ایس پی آر
https://t.co/Poc06awYts Children of Srinagar are the children of Ankara. Women of Kashmir Valley are the Women of Anatolia. Tears of the Kashmiri mothers are the tears of Turkish mothers. Kashmir is our Çanakkale. You were with us in Çanakkale in those days and we are with you today, there in Kashmir…
<> پاکستان ترکیہ کی جان ہے، اسلام آباد ترکیہ کی سرحدی چوکی ہے ، انقرہ کی سیکورٹی اسلام سے شروع ہوتی ہے، اسلام آباد ہماری ریڈ لائین ہے<p/>ہم کبھی پاکستانیوں کی جنگِ آزادی پر ترکیہ کی مدد کو فراموش نہیں کرسکتے https://t.co/TUWUUq7tut
ترکیہ گرینڈ نیشنل اسمبلی میں غازی انتیپ سے آق پارٹی کے رکنِ پارلیمنٹ اور ترکیہ-پاکستان بین الپارلیمانی دوستی گروپ کے چیئرمین علی شاہین نے ترکیہ کے ٹی وی نٹ کو بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ہمارے لیے بڑی اہمیت کا حامل ملک ہے ، پاکستان کے باشندوں نے جس طرح ترکیہ کی جنگِ آزادی کے موقع پر ترکیہ کی حمایت اور مدد کی تھی اس کو بھلا کون فراموش کرسکتا ہے۔
انہوں نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری کشیدگی کے بارے میں کہا کہ اس کی بنیادی وجہ مسئلہ کشمیر ہے جب تک مسئلہ کشمیر کو حل نہیں کرلیا جاتا پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی جاری رہے گی۔
انہوں مسئلہ کشمیر کی اپنے ترک ناظرین کو وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ جس طرح ترکیہ اور یونان کے درمیان مسئلہ قبرص جاری ہے اور یہ جزیرہ دو حصوں میں تقسیم ہو چکا ہے بالکل اسی طرح کشمیر دو حصوں میں تقسیم ہوچکا ہے حالانکہ پورے کشمیر میں مسلمان اکثریت میں آباد ہیں اور اس مسئلے کو کشمیر کو بھی کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق ہی حل کیا جانا چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ ترکیہ اس مسئلے کو اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق حل کرنے کی حمایت کرتا ہے ، انہوں نے کہا کہ اس مسئلے کو تین طریقوں سے حل کیا جاسکتا ہے ۔ پہلا طریقہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق ہے جبکہ دوسرا طریقہ پُر امن مذکرات کے ذریعے اور تیسرا طریقہ کشمیر کے عوام کی رائے کا احترام کرتے ہوئے کیا جاسکتا ہے لیکن بدقسمتی سے بھارت اچھی طرح جانتا ہے کشمیری عوام پاکستان کے حق میں فیصلہ سنائیں گے اس لیے وہ اس مسئلے کو حل کرنے کے لیے اقوام متحدہ کی قرادادوں پر عمل درآمد کرنے سے گریز کررہا ہے اور وہ اب بھی علاقے میں استصوابِ رائے کروانے سے گریز کررہا ہے کیونکہ اسے معلوم ہے کہ علاقے میں آباد 80 فیصد کشمیری مسلمان یا آزادی یا پھر پاکستان کے ساتھ الحاق کے حق میں ووٹ دیں گے۔
انہوں نے موجودہ صورتِ حال پر روشنی دالتے ہوئے کہا کہ مو جودہ صورتِ حال ماضی کی کشمیر کے موضوع سے متعلق ہونے والی جنگوں سے مختلف ہے۔ انہوں نے کہا کہ اب اس جنگ کو بیرونی عناصر ہوا دے رہے ہیں ۔
علی شاہین نے اس موقع پر اینکر کی جانب سے پوچھے جوانے والے سوال “ترکیہ کیونکر پاکستان کی حمایت کررہا ” کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان ترکیہ کی جان ہے۔ ترکیہ میں پیدا ہونے والا بچہ پاکستان کی محبت لے کے پیدا ہوتا ہے اسی طرح پاکستان میں پیدا ہونے والا بچہ ترکیہ کی محبت سے سرشار ہوتا ہے۔ برصغیر پاکو ہند میں ترکوں کی حکومت قائم رہی ہے اس طرح پاکستانی ہمارے خون کا حصہ ہیں ہمارے رشتہ دار ہیں ۔ظہیر الدین بابر سے لے کر آخری مغل حکمران ترک النسل ہیں ، اسی لیے پاکستان ہمارے لیے بڑی اہمیت کا حامل ہے ۔ پاکستان ہماری جان ہے ، پاکستان ہمارے وجود کا حصہ ہے۔ پاکستان پر ہماری جان قربان ہے۔
انہوں نے کہا بھارت اس وقت اسرائیل کی طرح کی پالیسی اختیار کرتے ہوئے خطے سے کشمیریوں کو ختم کرنے کی کوششوں کا آغاز کرچکا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ اسلام آباد ترکیہ کی سرحدی چوکی ہے اور انقرہ کی سیکیورٹی اسلام آباد سے شروع ہوتی ہےیعنی اسلام آباد ہماری ریڈ لائن ہے”
Pakistan’s rice is known for its aromatic long grain Basmati varieties 🌾
Its exceptional flavor, delightful aroma, and the perfect texture elevates the culinary experience ‼️
🌾🍚
🌾 Rice Festival, showcasing globally renowned Pakistani Basmati rice was organized by @PakinTurkiye in #Ankara today. The festival was attended by former Turkish agriculture minister H.E @DrMehdiEker and Mayor of Ankara H.E @mansuryavas06 and other esteemed guests .
The brave daughter of Indian occupied Punjab CISF officer Kulwinder Kaur.
Indian Occupied Punjab is clearly on the verge of getting independence from the Indian occupation, more power to our Sikh brothers 🪯
BREAKING: MINISTRY OF HEALTH SAYS LARGEST MASSACRE THEY HAVE EVER SEEN
The Ministry of Health says that “never before in history has such a large array of mass killing tools been assembled and employed collectively in full view of the world as is happening now in Gaza by Israel.”
“The population is being deprived of water, food, medicine, electricity, and fuel, while the infrastructure is being crushed, all institutions destroyed, sewage systems disrupted, diseases spreading, the health system obliterated, and a siege tightly imposed with crossings closed, preventing the entry of supplies and medical delegations, as well as the transfer of patients abroad. The most powerful weapons are being used against unarmed civilians, humanitarian teams and ambulance crews are being targeted, rescue equipment and the evacuation of the wounded are being prevented, and mass killings are being carried out. Residents are being forced to evacuate their homes multiple times only to have them destroyed, leaving them without shelter or any safe place”, it added.
Meet the youngest YouTuber of Pakistan . Hailing from Gilgit Baltistan, 5️⃣ years old Sheraz has 1.2 Million followers.
Pakistan'ın en genç YouTuber'ı 5 yaşındaki Sheraz ile tanışın. Gilgit Baltistan'dan gelen Sheraz'ın 1,2 Milyon takipçisi var.
#PrideofPakistan