Whatever you may say about terrorism but let's agree that Taliban have "Made in Pakistan" stamp and JUI-F is still in our assemblies opposing every rational legislation. No matter how much you victim play, playing with fire does burn your own hands.
#BilawalBhuttoZardari
1400 سال پہلے اسلام نے عورت اور مرد کا ستر بتایا۔ اس علاقے کی تہذیب، کلچر اور موسمی حالات کے پیشِ نظر لوگوں نے لباس بنایے۔ آج 1400 سال بعد خطے، دور اور غیر متوقع موسمیاتی تبدیلیوں کے بعد بھی کند ذہن لوگ اسی طرز کے لباس میں پھنسے ہوئے ہیں ۔
ایسے لوگوں کے لیے evolution کا تصور بھی
75 سالوں سے بچیوں کی تربیت ہوئ
ڈوپٹہ لو، باہر مت جاؤ، ایسے بیٹھو، ہنسو مت
عورت کی تزلیل جاری ہے
مسلۂ مرد ہے، اسے لگام نہیں ڈالی گئ
کئ مرد جانور ہیں لیکن روبوٹ نہیں
اب بیس سال مردوں کی ٹریننگ کریں
سیکولر قوانین بنائیں اور جرم کی سزا دیں
معاشرہ ٹھیک ہو جاۓ گا
#AuratMarch2023
اگر اللہ نے چاہا ہوتا کہ آپ سب مولویوں کے کند ذہن سے کی گئی تشریح قرآن پر چلیں تو قرآن کبھی بھی محفوظ اور آپ کی رسائی میں نہ ہوتا۔
#مولوی_فتنہ_ہیں#CancelMolvis
Muslims' concept of family culture is based on subjecting females to lifetime sexual enslavement and they do everything to keep their power away from them. Because if you educate women, they will know their rights, be financially independent, this slavery will abolish!
#Islam
Molvis mixed culture and Islam and this conglomerate yielded a highly radicalised, misogynist set of principles which was implemented to snub women rights entirely for the appeasement of extremist mullahs.
ضیاء الحق نے ڈالرز لے کے اسلام کی ایکسٹریمسٹ حدود کو مزید طول دی۔ اس غلطی کی تلافی اور مولویوں کے خاتمے کے لیے ایک اینٹی مولوی تحریک کی اشد ضرورت ہے۔ اس کے بغیر ٹی ایل پی جیسی شدت پسند غلاظت کا خاتمہ ممکن نہیں