جسٹس شاہد کریم نے یونان کے فوجی حکمرانوں کے ٹرائل کا حوالہ دیتے لکھا ہے کہ جب عدالت میں پیش کیا گیا تو جرنیل چیخا "میں صرف تاریخ اور عوام کو جوابدہ ہوں" جس پر جج بولا "کیا تم سمجھتے ہو کہ کمرہ عدالت سے تاریخ غیر حاضر ہے؟" پھر جو تاریخ بنی اسکے بعد کسی جرنیل کو جرات نہ ہوئی.
فوج پر الزامات سے گریز کیا جائے فوج ہمیشہ غیر جانبدار رہی ہے،
.
.
.
.
4 دفعه مارشل لاء ٹریفک پولیس والوں نے لگایاتھا
😂🤣😂
#ابراجکرےگیخلقِخدا#مشرف_غدار
وینا ملک نے ایک شوشا چھوڑا تھا
میجر پرویز مشرف نے خانہ کعبہ پہ حملہ کرنے والوں سے خانہ کعبہ آزاد کروایا تھا یہ بات بالکل غلط اور بے بنیاد ہے مشرف 1978 میں کرنل تھے اسٹاف کالج کوئٹہ میں پھر 1979 میں جب خانہ کعبہ پہ حملہ ہوا آس وقت میجر کیسے ہوسکتے ہیں۔
#مشرف_فیصلہ_نامنظور#مشرف
مائی ڈیر فوجی ٹٹو۔ آج اگر اس ملک میں جرنیل طبقہ پاکستان کے ساتھ مخلص ہو جائے۔ تو پورا ملک ترقی ہی ترقی کرے گا۔ پولیس، ڈاکٹرز ، اساتذہ اور دیگر شعبہ ہائے زندگی کے لوگ اگر کرپٹ ہیں تو وہ ان نامعلوم کی وج�� سے ہیں۔ کیوں کہ وہ جرنیل جاتے ہی نہیں کہ اس ملک میں امن ہو۔ #مشرف_غدار
لاش کو گھسیٹ کر ڈی چوک لایا جاۓ تین روز لاش لٹکتی رہے صرف لاش لٹکتی نہ رہے اس دوران پانچ بار ٹانگا جائے یہ سزا ہزاروں جانیں پاکستان پر نچھاور کرنے والی پاک فوج کے سربراہ کے لئے سنانے والا جج ہےمسلمان پاکستانی ہےاس غیرقانونی غیر انسانی فیصلے اور لکھنے والے کو تاریخ روند دے گی
کل سے آپ پر افطاری کے فتوے اور مقدمہ شروع ہوجائیں گے۔ بس باجوہ صاحب کی خبر نشر ہو لینے دیں حامد میر صاحب۔
انہوں نے مادر ملت کو نہیں چھوڑا تو آپ کس کھیت کی مولی ہیں۔
#مشرف_کو_فوری_پہانسی_دو
مشرف کو بچانے کا اب واحد راستہ یہ ہے کہ انکے خلاف عدالتی فیصلے کو عدلیہ اور فوج کی لڑائی بنا دیا جائے یہ فیصلہ فوج کے خلاف نہیں فرد واحد کے خلاف ہے جو آج ایک سیاسی جماعت کا سربراہ ہے اگر یہ فیصلہ غلط ہے تو پھر سابق وزرائے اعظم کے خلاف عدالتی فیصلے بھی غلط تھے
انگریز چلے گئے تم لوگوں کو ہم پر چھوڑ گئے۔
کاش یہ فیصلہ 16دسمبر کو آیا ہوتا۔ سقوط ڈھاکہ اور کشمیر سے لے کر۔ مادر ملت کو غدار کہنے تک کونسی کوثر آپ لوگوں نے چھوڑی ہے۔
#MusharrafVerdict#MusharrafDeathPenalty
آپ نےکئی بار عمران خان کی تقریروں میں مہاتیر محمد کا ذکر سنا ہوگا۔انہی کا طرز حکمرانی اور ملائشیا ماڈل خان پاکستان میں بھی لانا چاہتا تھا۔لیکن سعودی شہزادے نےصرف ��یک بار آنکھیں دکھائی اورخان نے فورا ہی اپنےآئیڈیل سےآنکھیں پھیر لیں۔ویسے محسنوں سےآنکھیں پھیرنا خان کا پراناوطیرہ ۔
بکواس بند کرو! بہت ہوگئی یہ شہید شہید کی تکرار ہمارے بچے سکول گئے تھے مخاز جنگ پہ نہیں ۔۔ ایک ماں کے تاریخی الفاظ۔
#StopHostingAPSKillers#PeshawarAttack
ہم نے زیڈ اے سلہری، اےآر صدیقی، صدیق سالک، شوکت سلطان خان، اطہر عباس اور عاصم باجوہ جیسےترجمانوں کو آئی ایس پی آر کی ترجمانی کرتےدیکھا اورسنا ہے، جن کےمنہ سے نکلا ایک ایک لفظ نپا تلا اورجامعیت سے بھرپور ہوا کرتاتھا.
بھارتی میراثیوں کوجواب دینےکی روایت تونہ کبھی سنی نہ دیکھی🙏🙏
نہ جانے میں کیسے زندہ ہوں؟
جب میں سی ایم ایچ میں داخل ہوا تو ایمرجنسی برامدے میں اندازتاً پچاس ننھے مُنے اے پی ایس کے بچوں کی کفن پوش لاشیں پڑی تھیں۔ قیامت کی وہ گھڑی آج بھی میرے دل، دماغ میں محفوظ ہے۔
سپریم کور�� نے آرمی چیف ملازمت کیس میں اپنا فیصلہ جاری
حکومت کو چاہیے کہ یہ فیصلہ ردی کی ٹوکری میں پھینک دے۔ سپریم کورٹ کون ہوتی ہے جو پارلیمان کو ہدایت دے کہ اس نے کونسا قانون بنانا ہے اور کونسا نہیں
اور وکلاء گردی واقعے پر ان کی زبانیں گنگ ہوئی پڑی ہیں
Follow me $ Retweet
ریاستِ پاکستان سب سے زیادہ بے رحمی سے کن مجرموں سے پیش آتی ہے؟ قاتلوں سے؟ بچوں سے جنسی زیادتی کے بعد قتل کرنے والوں سے؟اغوا کاروں سے؟زنا بالجبر کے مجرموں سے؟ یا اُن لوگوں سے جو ریاست سے اختلافِ رائے رکھتے ہیں؟
#Shameless#BajwaExtension#bajwadoctrinecontinue#PTIGovernment
پتا نہیں یہ غوری شاہین اور غزنوی کس لئے رکھے ہیں۔ ہم کس وجہ سے ایٹمی طاقت بنے بیٹھے ہیں۔ ہماری شارٹ کٹ گئی اور پھر بھی خاموش۔ خدارا نامعلوم لوگو کب پک صرف پاکستان کے مسلمانوں کے خون کی ہولی کھیلو گے۔ اگر ایکسٹینشن ایکسٹینشن ختم ہوگئی تو کچھ کشمیر کے بارے میں بھی سوچ لو۔
#bajwa
میرا آپ سے میرا ایک سوال ہے۔ اس ملک میں نامعلوم کس کو چاہیے وزیراعظم بنادیں اور جس کو چاہیں صدر۔ کیا وہ یہ مسئلہ حل ��ہیں کر سکتے۔ وہ چاہتے ہی نہیں کہ یہ مسئلہ ہوں۔ یہ لڑائی بنانے والے جب چاہیں گی مسئلہ حل ہوجائے گا۔
#نامعلوم #عمران_خان