@surrakimuhammad سب نیوز چینلز بند ہونے چاہئیں ۔کوئی کام کا کونٹنٹ تو ہے نہیں ان کے پاس۔ نہ کوئی ڈاکیومنٹری نہ کوئی تجزیہ ۔صرف سیاست ۔اور ایک سو کے لگ بھگ نیوز چینلز ہیں پہلے ہی۔
#پاکستان_فضائی_ہتھیاروں کی شاندار_قوت! جب پاک فضائی فورس آسمانوں میں پرواز کرتی ہے، تو وہ اپنے شہیران، بہادر اور ٹکنولوجی کی تازگی سے آسمانوں کو بھر دیتی ہے۔ پاکستان ائیر فورس اپنی قیادت اور صلاحیتوں سے ہم سب پر فخر کرنے کا سبب بنے رہتے ہیں!🇰✈️
#pakistanairforce
۔
✅ **دماغی طاقت:** وٹامن ای اور اینٹی آکسیڈنٹس یادداشت بہتر بناتے ہیں۔
✅ **جِلد کی چمک:** اینٹی ایجنگ خصوصیات جھریوں کو روکتی ہیں۔
✅ **ہڈیاں مضبوط:** کیلشیم اور میگنیشیم سے ہڈیوں کی کثافت بڑھاتی ہے۔
✅ **وزن کنٹرول:** فائبر اور پروٹین بے وقت بھوک روکتے ہیں۔ ں!
🌰 **بادام: قدرت کا صحت بخش تحفہ!** 🥜
روزانہ صرف چند بادام آپ کی صحت میں حیرت انگیز تبدیلی لا سکتے ہیں!
✅ **دل کی صحت:** صحت مند چکنائی سے بھرپور، کولیسٹرول کنٹرول کرتا ہے۔
@telenorpakistan Worst packages .....JB network signal e na ho to packages ka achaar daalna hy. 24 ghante me sy just 2 ghante e chalta hy. 1600 rupees ka nuqsaan kia
اساتذہ کی غالب اکثریت مزاج کے لحاظ سے افسر نہیں ہوتی خواہ گریڈ بیس ہی کیوں نہ ہو لیکن یہ اکثریت کسی افسر سے مرعوب بھی نہیں ہوتی اور سمجھتی ہے کہ تمام افسران ان سے پڑھ کر ہی اس مرتبے تک پہنچے ہیں سو ان پر اساتذہ کا احترام واجب ہے اور یہ ہمارے ہی طالب علم ہیں۔
لہذا جب کوئی افسر افسری کا مظاہرہ کرتا ہے تو انہیں تکلیف ہوتی ہے۔
زمینی حقائق یہ ہیں کہ اس تکلیف سے اساتذہ بار بار گزرتے ہیں اور اساتذہ کو افسر شاہی زیادہ اہمیت نہیں دیتی۔ اگر تو کوئی افسر تعلیم کی بنیاد پر مرتبہ و مقام تک پہنچے تو وہ استاد کا احترام بھی کرے۔