#میرے_کریم_آقاﷺ
سودے بازی کی کوشش:
کفار قریش نے محمدؐ کوقتل کرنے کے لیے سودے بازی کی بھی کوشش کی۔ کفار نے چاہا کہ عمارہ بن ولید کو ابوطالب کے سپرد کردیں اور اس کے عوض، ابوطالب محمدؐ کو ان کے حوالے کردیں، تاکہ وہ آپؐ کو قتل کردیں ؛
#میرے_کریم_آقاﷺ
سر اور ڈاڑھی کے بال کھینچنا:
مشرکوں نے آں حضرت۔ صلی اللہ علیہ وسلم۔ کے سر اور ڈاڑھی کے بال پکڑکے اتنے زور سے کھینچے کہ آپؐ کے اکثر بال اکھڑ گئے۔ (سیرت حلبیہ اردو، ج: اول نصف آخر: 276 )