مدارسِ اسلامیہ کے سروے کے بارے میں نرم پہلو اختیار کرنا کوئی دور اندیشی نہیں ہے
یہ تو ان مخلصین حضرات کی بصیرت کا نتیجہ ہے جو مفاد عامہ سے زیادہ مفاد خاصہ کے تحفظ کی فکر میں پریشان ہیں
اہل مدارس کو موجودہ اکابرین کے فیصلوں سے زیادہ گزشتہ اکابرین کے مقاصد پر غور کرنے کی ضرورت ہے۔
مسلمانوں کا ظالموں سے خوفزدہ ہوجانا ان کے ایمان کے زائل ہونے کی پہچان ہے۔
جب کوئی انسان دنیا سے بے خوف ہو کر حق و انصاف کے قیام کے لیے اپنا سب کچھ نچھاور کر دینے پر آمادہ ہو جاتا ہے تب وہ حقیقی مسلمان کہلاتا ہے۔
اپنے ایمان کا جائزہ لیجیے۔
भारतीय पत्रकार सिद्दीकी कप्पन को
अपना कर्तव्य निभाने के लिए
दो साल की कैद हुई है।
सुप्रीम कोर्ट की जमानत के बाद भी
वह अपने ऊपर लगे अन्य फर्जी मामलों के कारण बाहर नहीं आ पा रहे है।
यह अन्याय क्यों?
#UPConspiracyInHathras#ReleaseAllPoliticalPrisoners
The Campus Front of India, a student movement, its activists were heading to Hathras to visit the family of a rape muder victims. Is that a crime? Release all innocents. #UPConspiracyInHathras
حق و انصاف کے لیے لڑی جانے والی ہر لڑائی میں اللہ تعالیٰ کی مدد شامل حال ہوتی ہے۔
بیت ہجرت سے لے کر غار ثور تک اور میدان بدر سے لے کر غزوۂ احزاب تک اس کی دلیلیں موجود ہیں۔
صدیق کپن کی طرح محمد مسعود اور عتیق الرحمن جیسے بہت سے ہے گناہ ہیں۔
جن کی قیمتی زندگیاں جیل کی سلاخوں میں ختم ہو رہی ہیں۔
حکومت وقت کی دجالیت کو دیکھنے کے باوجود عوام و خواص کے لبوں پر خاموشی بہت حیران کن ہے۔
Happy to hear that the apex court has granted bail to journalist Siddique Kappan in the false case filed by UP Police. Let's hope that his and his family's ordeal ends soon. Let's also hope that other innocents arrested with him walk to freedom soon.
https://t.co/ryqq0BcgxK
آل انڈیا امامس کونسل متھلانچل بہار کے صدر مفتی اکرام الدین قاسمی(مظفرپور) کے گھر این آئی اے کی چھاپہ ماری، سرکاری ایجنسی کا غلط استعمال، بی جے پی کی ناکامی چھپانے کی کوشش اور حکومت کی دھاندلی ہے۔
عدالت فوراً ایکشن لے، عوام ظلم کے خلاف آواز بلند کریں۔
आल इंडिया इमाम्स काउंसिल मिथलांचल बिहार के अध्यक्ष मुफ्ती इकरामुद्दीन कासमी (मुजफ्फरपुर) के घर पर एनआईए की छापा मारा, सरकारी एजेंसी का दुरुपयोग, भाजपा की नाकामी को छिपाने की कोशिश और सरकार का सियासी इन्तिकाम है।
कोर्ट तत्काल कार्रवाई करे, और जन्ता जुल्म के खिलाफ आवाज उठाएं।
Atiku Rahman is facing grave human rights violation. His heart condition in jail got worse due negligence of the authorities. Unless he receives better treatment, his life is danger. We shouldn't allow another Stan Swami to happen.
آج پورے ملک کے میڈیا میں سناٹا کیوں ہے؟
آج اس عنوان پر ڈیبیٹس کیوں نہیں ہو رہے ہیں؟
سیاسی لوگوں کی زبانیں بھی نہیں بولتی ہیں؟
کیا ملک کے حکمرانوں اور عدالت کے ایوانوں تک یہ بات نہیں پہنچی ہے؟
اب مسائل کا ایک ہی حل ہے "عوامی بیداری".
Reaching to people in need is always our priority. More than 100 volunteers of Popular Front Rescue and relief team of Ramnagar district have been tirelessly working in #flood hit areas of Ramnagar. Appreciate their selfless service.