پوری دنیا سے جعلی حکومت پر تھو تھو ہورہا ہے!!
عمران خان کے لیے Indians آواز اٹھا رہےہیں!
عمران خان اتنا بڑا کھلاڑی,
دنیائے کرکٹ کے بڑے بڑے کھلاڑی آواز اٹھا رہےہیں,
سپریم کورٹ نے حکم دیا ہے, لیکن حکومت اتنی کم ظرف ہے, کہ جس ہستپال منتقل کرنا تھا, وہاں منتقل نہیں کیا گیا!!
بڑے بڑے اینکر مجھے بڑی حیرت ہو رہی ہے ویسے تو بہت سویلین بالادستی والے بنتے ہیں اب آکر موقع ملا تو کہہ رہے ہیں چلو ایک آدھا پالش کا برش چلا ہی دیں وہ کہہ رہے ہیں طلبہ نے بھی تو فوجی افسر کے گریبان پر ہاتھ ڈالا
پہلی بات پوری ویڈیو میں یہی نظر آ رہا ہے جب کرنل صاحب اپنی فوجی چھڑی ایک کو مارتے ہیں جواب میں طلبہ کوئی ادھر سے دھکا دیتا ہے کوئی کالر سے پکڑ لیتا ہے اور پھر یہ پستول نکال لیتے ہیں ان کے چھڑی چلانے سے پہلے کسی نے نہ انکا گریبان پکڑا ہے نہ انکو دھکا دیا ہے
اسدطور
🚨اہم انکشاف
ہم سے ہمارے فون مانگے جا رہے ہیں تاکہ ثبوت مٹائے جا سکیں اور ساتھ ہمیں دھمکیاں دی جا رہی ہیں کہ" ہم تمھارے ساتھ اور تمھارے گھر والوں کے ساتھ یہ اور وہ کر دیں گے "
طالبہ
🚨شوکت خانم کو اگر کسی نے آج کی تاریخ تک سب سے زیادہ عطیہ دیا تو وہ خود عمران خان ہے
اب کے دور میں وہ ماں ہی نہیں پیدا ہوئی جس نے عمران خان جیسا بیٹا پیدا کرنا ہے
عمران خان نیازی پاکستان کی شان عالم اسلام کا بہادر لیڈر آج کی دنیا میں سب سے زیادہ عزت والا عمران احمد خان💯✌️
میں نے عمران خان کے بعد اگر کسی کو مضبوطی کی علامت دیکھا ہے، تو وہ ڈاکٹر یاسمین راشد صاحبہ ہیں،
ایک دن میں نے جیل سے کال کی ایک وکیل کو تو وہاں پیشی پر ڈاکٹر یاسمین راشد صاحبہ آئی ہوئی تھیں،
مجھے ڈاکٹر یاسمین راشد صاحبہ سے بات کر کے محسوس ہوا جیسے وہ جیل میں قید ہی ناں ہوں، اتنے مضبوط اعصاب کی وہ مالک ہیں، مجھے کہنے لگی عمران بیٹا تم نے پریشان نہیں ہونا تم ایمان داری سے صحافت کرتے رہو، تم صحافت کی قیمت چکا رہے ہو، ہم سیاست کی قیمت چکا رہے ہیں،
لیکن آخر میں ہماری اس قربانی کا فایدہ ملک کو ہو گا، عمران ریاض خان
علیمہ خان کی حیثیت عمران خان سے جڑی ہوئی ہیں عمران خان کے دوران حراست جس طرح علیمہ خان نے پرفارمنس کیا ہے یہ غیر معمولی ہے پارٹی لیڈران سے زیادہ ورکرز کا اعتماد علیمہ خان پر ہے حبیب اکرام
ریاست نے عمران کو تقریباً منظر سے مٹا دینے کی کوشش کی ہے، جو سوشل میڈیا کے دور میں کرنا مشکل ہے، ہم نے دوسرا خط لکھا، جس میں عمران خان کے لیے مطلوبہ سطح کا طبی علاج فراہم کرنے کی انسانی بنیادوں پر اپیل کی گئی تھی، مائیکل ایتھرٹن (سابق انگلش کپتان)
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
#ImranKhan
سرحد یونیورسٹی اب ٹاپ ٹرینڈ کررہی ہے🔥
عوام کا اس ریجیم پر غم وغصے کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا جاسکتا ہے,
سرحد یونیورسٹی کے سٹوڈنٹس کو عوامی کی اتنی محبت مل رہی ہے,
جبکہ برگیڈئر پر لوگ غصہ اتار رہےہیں!!
"عمران خان دنیا کے عظیم کرکٹر اور سابق وزیراعظم ہیں۔ مانتے ہیں کہ ہمیں قانون کا علم نہیں، ہم صرف انسانیت کی خاطر ایک قیدی کے بنیادی حقوق، سہولیات اور علاج کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ اس کے علاوہ ہم کچھ اور نہیں مانگ رہے۔"— کپل دیو @therealkapildev#ImranKhan#Cricket#Humanity #Pakistan
🚨🚨 بریکینگ نیوز : شہباز گل کا انکشاف, غریدہ فاروقی نے کرنل کو نوجوانوں سے زیادہ ذلیل کیا۔!!🔥🔥🛑
یہ ہاتھ, جس نے کرنل کو پکڑا ہوا ہے, کافی وائرل ہوا اور لوگوں نے اسے بڑا سیلیبریٹ کیا ۔ جو کچھ ان کے ساتھ ہوا, یہ اُس کا غم و غصہ تھا ۔ لیکن کچھ ٹاوٹس اور غریدہ فاروقی نے اپنی تاویلیں دے کر اس میں چار چاند لگا دیے ۔شہباز گل🔥🔥🚨
پچھلے ڈیڑھ مہینے سے احتجاج چل رہا ہے آج فوجی افسر نے فائرنگ کی اور اسکی بیوی ہمیں اب دھمکیاں دے رہی ہے کہ آپ کے گھر والوں کے ساتھ یہ کروں وہ کروں گی اب پولیس کہہ رہی ہے کہ وہ فوجی افسر کو ہتھکڑی نہیں لگا سکتے ہمارے HOD سے زبردستی استعفیٰ مانگا جارہا ہے طالبات کا احتجاج
شوہر برگیڈیر تھا یا کوئی فوجی افسر تھا اسے بلایا اس نے تشدد کیا سیدھا فائر کیا پھر ہوائی فائر کیا اور پھر طلبا طالبات پر تشدد کیا پولیس کوئی کاروائی نہیں کررہی ۔۔ طالبہ کی مدد کی اپیل