لقبّة الوصل جمالٌ آسر يخطف الأنظار.
مدينة إكسبو دبي، مدينة عالمية بمعالم أيقونيّة!
📸من تصوير: erroldagam على الإنستجرام
لننشر الصور التي تلتقطونها لمدينة إكسبو دبي، ما عليكم سوى نشرها وذكر حسابنا واستخدام هاشتاغ #مدينة_إكسبو_دبي.
جس معاشرے میں بڑے لوگ جوہرکی بنیاد پر افراد کی قدردانی کریں وہاں افراد ترقی کریں گے اور جہاں ایسا ہو کہ وقت کے بڑے لوگ صرف اپنے حاضر باشوں اور خوشامد پرستوں کی قدر کرنا جانیں وہاں افراد کی صلاحیتیں مرجھا کررہ جائیں گی۔ ایسا معاشرہ کبھی اعلی ترقی تک نہیں پہنچ سکتا۔
مولاناوحیدالدین
ہمارے ملک میں مختلف اشتہارات دکھا کر لوگوں میں غیر ضروری اشیا کی ضرورت کی ہوس پیداکی جاتی ہے،لیکن بیشترافراد معاشی بدحالی کی وجہ سےیہ اشیا خریدنہیں پاتے،جس کے نتیجے میں ان اشیا کو حاصل کرنے کے لیےغیرقانونی طریقے اختیار کیے جاتے ہیں۔