میری پیاری ماں میرے چئیرمین @BBhuttoZardari کے ساتھ 😍 شہید رانی کا لخت جگر جب میری ماں سے ملتا ہے میری ماں خوشی سے رو پڑتے ہیں اور پھر پوری رات ہمیں بی بی سے ہوئے ملاقاتیں اور پارٹی میں گزار وقت بیان کرتی ہے 🙏
والد بھٹو صاحب کے ساتھ
امی شہید رانی کے ساتھ
میں بلاول کے ساتھ🇱🇾
Citizens are rightly angered & traumatised. It is a route frequently taken by everyone. Blaming the pilot is irresponsible. Proper enquiry required. Was the plane serviced properly? When was the last maintenance check? Who gave All Clear when TWO engines fail? CC: Chairman PIA
میرا چیئرمین میرا غرور 😘😍👍
میرے ہاتھ میں قلم ہے میرے ذہن میں اجالا
مجھے کیا دبا سکے گا کوئی ظلمتوں کا پالا
مجھے فکر امن عالم تجھے اپنی ذات کا غم
میں طلوع ہو رہا ہوں تو غروب ہونے والا
@BBhuttoZardari
🎊 🎉
#2020NewYear 🎊🎊😍��
@BakhtawarBZ @AseefaBZ
Praise be to Allaah. Today the new journey of life has begun. May Allaah bless me with your prayers🤲
الحمداللہ اج زندگی کے نئے سفر کا آغاز ہوگیاہے آپ سب کی دعاؤں کے ساتھ اللہ تعالی مجھے اپنے نئے زندگی کے سفر میں کامیابی نصیب فرمائے آمین ثمہ آمین 🤲
@BBhuttoZardari#نکاح 😍❤🤲