My profound congratulations to the Pakistan Armed Forces, our brilliant scientists and engineers on the successful test launch of the Fatah-3 supersonic cruise missile.
This breakthrough is a testament to the relentless hard work, skill and innovation of our teams in strengthening Pakistan’s defence capabilities and national deterrence. The entire nation takes immense pride in their unwavering commitment to keeping the country strong and secure.
Pakistan Zindabad 🇵🇰
Pakistan has successfully conducted flight test of first indigenously developed & designed Fa’az air- to-air missile ⚡ 🚀 🇵🇰
The missile was fired from JF-17 Thunder.
🚨#ISPR Press Release
Pakistan Army today conducted successful test launch of Hypersonic Ballistic Missile, Fatah-2 Extended Range (ER). The weapon system is equipped with advanced navigation and state of the art avionics. #Fatah2
It is capable of engaging targets with high precision and defeating enemy's Missile Defence Systems due to its unique trajectory and maneuverability features. Fatah-2 ER with it's extended range will further enhance Army's reach and capability of engaging deep targets.
Today's launch was witnessed by Commander Army Rocket Force Command (Comd ARFC), senior officers from Pakistan Army and committed scientists and engineers. Commander ARFC appreciated the dedication and technical prowess of scientists and engineers.
The President and Prime Minister of Pakistan, Chief of Army Staff & Chief of Defence Forces and Services Chiefs congratulated the scientists and engineers on successful test launch of Extended Range version of Fatah-2 weapon system.
پاکستان دنیا کی چوتھی بڑی میزائل سپرپاور بن گیا! 🇵🇰
آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے فتح 2 ای آر ہائپرسونک بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
ابھی تک دنیا میں صرف روس، چین اور امریکہ کے پاس ہائپر سانک میزائل موجود ہیں جبکہ بھارت، جنوبی کوریا اور ایران ہائپر سانک کے قریب ہیں لیکن انکے میزائل کو مکمل ہائپر سانک نہیں مانا جاتا۔
ہائپرسونک کا مطلب آواز کی رفتار سے کم از کم پانچ گنا تیز۔ رفتار کا اندازہ لگائیں تو سطح سمندر کے معیاری حالات میں Mach 5 تقریباً 6100 کلومیٹر فی گھنٹہ بنتا ہے۔ بلندی اور درجہ حرارت سے یہ حساب بدلتا ہے۔ اس میزائل کی اصل زیادہ سے زیادہ رفتار اور نئی رینج کے اعداد اعلامیے میں نہیں بتائے گئے۔
سادہ سا مطلب یہ ہے کہ بھارت کا S400 اور ڈیوڈ سلنگ، سب وڑ چکا ہے اور بھارت کے مغرب تک پاکستان کی پہنچ ہوچکی ہے کیونکہ یہ ایکسٹینڈڈ رینج ہے
یہ ہمارے سائنسدانوں اور انجینئروں کی محنت ہے جو پاکستان کی دفاعی قوت بڑھا رہی ہے۔
قوم کو مبارک ہو! 🇵🇰
ہمارے بعد کی نسلین قومی ترانے کیلئے کھڑی نہیں ہوں گی، ہمارے بعد کی نسلیں پاکستان کا جھنڈا نہیں اٹھائیں گی سہیل آفریدی۔
یہ الفاظ اس شخص کے ہیں جو خود کو ایک صوبے کا وزیراعلیٰ کہتا ہے اور ایسی آزادی بھی صرف پاکستان میں ہے جہاں ٹھہر کر آپ پاکستان کو توڑنے اور نفرت پھیلانے کا کام کر سکتے ہیں۔
اس لانگ مارچ میں یا اس سے پہلے کسی موقع پر سہیل آفریدی نے دہشتگردوں کی مذمت کی جو آئے روز پاکستانیوں کو مار رہے، جو آئے روز مسجدوں، بازاروں، حجروں، چیک پوسٹوں پر دھماکے کر رہے۔
جب سے سہیل آفریدی وزیراعلیٰ بنا ہے کیا اس نے کبھی دہشتگردوں کی مذمت کی؟ کیا اس نے کبھی سیکیورٹی فورسز پر حملوں کی مذمت کی؟ کیا یہ کبھی سیکیورٹی فورسز کے جنازوں میں گیا؟
لیکن یہ پاکستان ہے جہاں آپ ٹھہر کر پاکستان کو گالی بھی دے سکتے، پاکستان کو توڑنے کی بات بھی کر سکتے، پاکستان کے جھنڈے کی تذلیل بھی کر سکتے کیونکہ یہاں سب کو لامتناہی شتر بے مہار نام نہاد آزادی حاصل ہے۔
13 سال سے KP میں انکی حکومت ھے۔ چار سال وفاق میں یہ حکمران رھے۔ یہ اسی پاکستان کی نوازشیں ھیں جس کو یہ گالی دے رھے ھیں ۔ اسی پاکستان کے دشمنوں کے ساتھ انکی ملی بھگت ھے۔ انکی وفاداری اقتدار اور صوبے اور وفاق کے وسائل کی لوٹ مار کے ساتھ ھے۔ یہ لوٹ مار اور اقتدار کے لئے وطن کی مٹی جس کو شہیدوں کے لہو نے سینچا ھے اس سے غداری کرنے کو ھر وقت تیار ھیں۔
شریکو سڑو
ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم شہباز شریف کی اقوام متحدہ میں تقریر کا کلپ اپنے ٹروتھ سوشل میڈیا پر شئیر کر دیا ہے جس میں انڈیا کی دھلائی فیلڈ مارشل عاصم منیر کا بھی ذکر شامل ہے 😅
#VIDEO: Threats do not define Saudi Arabia. Readiness, resilience and strength do. The Kingdom remains secure, its holy sites protected, and life continues with confidence. 🇸🇦
انتہائی افسوس ہے کہ اے آئی کا غلط استعمال کرتے ہوے میری جعلی تصویر اور جعلی آواز بناکر میری ایسی گفتگو سوشل میڈیا پر پھیلائی جارہی ہے جسکا مجھ سے کوئی تعلق نہیں ہے اور بعض لوگ اس سے گمراہ ھوسکتے ھیں یہ سراسر جھوٹ اور دھوکہ ہے سائبرکرائم ایجنسیاں اسکا نوٹس لیں
Pakistan strongly condemns the blatant attacks carried out against the brotherly Kingdom of Saudi Arabia last night.
Such reprehensible actions constitute a violation of the sovereignty and territorial integrity of the Kingdom of Saudi Arabia and have the potential to further undermine regional peace and stability.
Pakistan reaffirms its unwavering support for the Kingdom’s security and stands in complete solidarity with the brotherly Kingdom of Saudi Arabia at this critical time.
On its part, Pakistan will continue to support all sincere efforts aimed at promoting peace, stability, security, and mutual understanding across the region.
تحریک انصاف کی ایم پی اے عبدالغنی آفریدی کے حلقے میں سہیل آفریدی کا بھائی کس حیثیت میں ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کرتا پھر رہا ہے؟
یہ والی موروثی سیاست ہمارے یوتھی بھائیوں کو نظر نہیں آئے گی۔
تحریک انصاف کو بس اس موروثی سیاست سے مسلہ ہے جو انکی پارٹی میں نہیں ہے۔
حامد میر اور اسد طور کو مبارک باد
ایک اور لاپتہ بلوچ مل گیا
بی ایل نے حالیہ حملوں میں جس دہشتگردی عطا اللہ بلوچ کا پوسٹر تیار کیا ہے اسکے متعلق بی وائی سی نے مہم شروع کی تھی کہ وہ 15 سال سے لاپتہ ہے، اسکی والدہ کو جگہ جگہ اسکے پوسٹر دے کر گھماتے رہے۔
اب وہ سامنے آ گیا
ٹرمپ سے امید بنے تو ٹرمپ کو ابو بنا لیتے ہیں۔
نمک حرام طالبان سے امید لگے تو انکو ابو بنا لیتے ہیں۔
بھارت سے امید لگے تو مودی کو ابو بنا لیتے ہیں۔
فتنہ الہندوستان سے امید لگے تو بشیر زیب کو ابو بنا لیتے ہیں۔
اب یوتھی یوتھیوبرز نے کن کتروں کو ابو کا درجہ دے دیا ہے۔
شخصیت پرستو!
کیسے ہو؟
موڈ آف ہوگا کیونکہ ایران ایک یوتھیا لیڈر نہیں گیا
اگر زیادہ خراب ہے تو یہ ویڈیو بھی دیکھ لو
وزیر اعظم پاکستان ترکی بھی پہنچ چکے ہیں۔
خوش رہا کرو۔ 😊
🚨دہشتگرد سیکیورٹی فورسز کو نشانہ بنانے کے لیے خود ساختہ میزائل استعمال کرنے لگے۔ اس مقصد کے لیے گیس سلنڈر میں بارودی مواد بھرا جاتا ہے، جسے آگ لگا کر سیکیورٹی فورسز کی جانب داغنے کی کوشش کی جاتی ہے۔ دہشتگردوں کی ان خطرناک کارروائیوں کے باعث متعدد مواقع پر یہ خود ساختہ میزائل مقامی آبادی پر بھی گرے ہیں، لیکن دہشتگردوں کو مقامی آبادی یا عام شہریوں کی کوئی پروا نہیں۔