تمام تعریفیں اس ذات کے لیے ہیں کے وہ جسے توڑے اسے کوئی جوڑ نہیں سکتا- اور جسے وہ جوڑے اسے سارے توڑنے والے مل کر توڑ نہیں سکتے-
مولا علی علیہ السلام ❤️✨
تیز گرمی میں ہو رمضان تو روزے رکھ کر (سوچنا) کے پیاس کا احساس کسے کہتے ہیں ۔
ارے ! شِدَّتِ پیاس ہو پانی بھی ہو اور پی نہ سکو پھر سمجھ آۓ گا کے عباس (ع)🚩 کسے کہتے ہیں 🙏🙌🚩
تمام دوستوں عزیزوں کو رمضان کا چاند 🌙🕌 بہت بہت مبارک ہو 🤲❤️ یا اللّٰہ اس مبارک مہینے کے صدقے میں ہم تمام اُمَّتِ مسلمہ کے صغیرہ کبیرہ گناہوں کو معاف فرما آمین 🤲💫