ایران عراق کے مقدس مقامات کی زیارات کا نیا مربوط نظام لا رہے ہیں ؛ سردار محمد یوسف
پرانا نظام جلد ختم ہو گا ، خواہش مند کمپنیاں وزارت کے ساتھ فوری رجسٹرڈ ہو ں: وزیر مذہبی امور کی پریس کانفرنس
#ziarat#Iran#Iraq#ZGOs
پٹرول کی قیمتوں کو نہ بڑھانے اور پیسے بلوچستان میں کوئٹہ سے کراچی تک کا سڑک بنانے کے لیے جو فیصلہ ہوا تھا کیا روڈ بن گیا؟
#balochistan#pso#pmshbaz#PMLN#PTI